1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏27 جون 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اگر وہ بس سے نہ اترتے تو بس تودہ گرنے کے وقت اس مقام سے آگے نکل گئے ہوتی[/quote:13517oox]
    جواب درست ہے
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوالنمبر 14 اور 17 کے جواب بھی ارسال کر دیے ہیں براہ کرم بتا دیں کہ درست ہیں‌یا نہیں‌تاکہ ان پے مذید غور کیا جائے۔
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صرف 10 عدد​
    [/quote:2o3a0q4a]
    جواب درست ہے
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال نمبر 28

    اگر یہ سوال ڈائل والی گھڑی سے متعلق ہے تو
    6 گھنٹے
    [/quote:4gif1on3]
    جواب درست ہے
     
  5. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال نمبر 29

    40روپے
    40 اٹھنیاں = 20 روپے
    40 چونیاں = 10 روپے
    کل رقم 70 روپے
    تو آپ کا جواب ہے 40[/quote:22z35uu6]
    جواب درست ہے
     
  6. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے دونوں جواب درست ہیں
     
  7. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 30

    سوال نمبر 30
    فرح نے ایک سوئیٹر اس وقت بننا شروع کیا جب گھڑی پر ایک بجا تھا چھ بجے تک وہ نصف سوئیٹر مکمل کر چکی تھی
    بتایئے جب سوئیٹر مکمل ہوگا تو گھڑی پر کیا ٹائم ہوگا؟​
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال نمبر 30

    11 بجے تک
     
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال نمبر 30

    11 بجے تک
    [/quote:20wyp0vn]
    جواب درست ہے جناب
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوالنمبر 31
    ایک بلی 20 فٹ گہرے کنویں میں گر گئی ہے۔ وہ روزانہ 3 فٹ اوپر چڑھتی ہے اور دو فٹ نیچے پھسلتی ہے ۔ بتائیں‌ وہ کتنے دن میں‌کنویں سے باہر آ جائے گی؟
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    18 دن​
     
  12. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوالنمبر 32

    سوالنمبر 32
    جلدی سے بتایئے
    گھڑی کی سوئیاں 24 گھنٹوں میں کتنی مرتبہ اوپر نیچے آتی ہیں ؟​
     
  13. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    22 مرتبہ​
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوالنمبر 32

    گھنٹے والی سوئی : 2 مرتبہ
    منٹوں والی سوئی : 1440 مرتبہ
    سیکنڈوں والی سوئی : 86400 مرتبہ​
     
  15. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    گھنٹہ گھر جی بتائیں کون سا جواب درست ہے ؟
    سوال نمبر 33
    ایک دوکاندار کے پاس 5 باٹ ہیں جن سے وہ 1 کلو سے لے کر 120 کلو تک وزن با‌آسانی تول لیتا ہے اس کے پاس کتنے کتنے وزن کے باٹ ہیں ؟
     
  16. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سوال نمبر 34

    سوال نمبر 34:
    سات دوست شکار پر جاتے ہیں ، ایک دوست کو ہیروں کی تھیلی ملتی ہے اتنے میں دوسرا دوست آجاتا ہے وہ کہتے ہیں چلو دونوں آپس میں برابر تقسیم کرلیتے ہیں ، تقسیم برابر ہوجاتی ہے وہ اسے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ تیسرا دوست آجاتا ہے
    وہ کہتے ہیں چلو تینوں آپس میں برابر تقسیم کرلیتے ہیں ، تقسیم برابر ہوجاتی ہے وہ اسے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ چوتھا دوست آجاتا ہے
    وہ کہتے ہیں چلو آپس میں برابر تقسیم کرلیتے ہیں ، تقسیم برابر ہوجاتی ہے وہ اسے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پانچواں دوست آجاتا ہے
    وہ کہتے ہیں چلو آپس میں برابر تقسیم کرلیتے ہیں ، تقسیم برابر ہوجاتی ہے وہ اسے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ چھٹا دوست آجاتا ہے
    وہ کہتے ہیں چلو آپس میں برابر تقسیم کرلیتے ہیں ، تقسیم برابر ہوجاتی ہے وہ اسے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ساتواں دوست آجاتا ہے
    یوں سب ہیرے سات دوستوں میں برابر تقسیم ہو جاتے ہیں
    بتائیے تھیلی میں کتنے ہیرے ہیں؟
     
  17. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اپنی اپنی جگہ دونوں درست ہیں
    آپ کے سوال کا جواب ہے
    1، 3، 9، 27، 80 کلو
     
  18. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نبمر 35

    سوال نبمر 35
    کسی ایسے چار پاؤں والے جاندار کا نام بتائیں جسے آپ اکثر دیکھتے ہیں
    اور وہ انڈے دیتا ہے ؟
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    18 دن​
    [/quote:33wbshiz]
    جواب درست ہے۔
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال نمبر 34

    420ہیرے
    یا
    840 ہیرے
    یا
    1260 ہیرے
    یا
    1680 ہیرے
    یہ وہ تمام رقوم ہیں‌جو 2 سے 7 تک ہر ایک پر پوری تقسیم ہو جاتی ہیں
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال نبمر 35

    چھپکلی​
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    براہ کرم ایک ایک سوال لکھا کریں

    جب جواب آ جائے پھر دوسرا سوال ایسے تو کھچڑی پک جاتی ہے
     
  23. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جب آپ نے جواب ہی نہیں دینا تو کھچڑی ہی کھا لیا کریں
    ناچ ناجانے آنگن ٹیڑھا
     
  24. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال نبمر 35

    چھپکلی​
    [/quote:2shopqtm]
    آپ کے دونوں جواب درست ہیں
     
  25. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 36

    سوال نمبر 36
    زید کے پاس کچھ روپے تھے اس میں سے اس نے ایک چوتھائی خرچ کردیئے
    اس کے بعد اس نے 25 پیسے مزید خرچ کردیئے اب اس کے پاس 2 روپے ہیں
    بتایئے زید کے پاس کل کتنے روپے تھے ؟
     
  26. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تین روپے​
     
  27. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر36:سب سے پھلے کاغز کس ملک نے تیار کیا؟
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کاغذ سب سے پہلے تین ہزار سال قبل مسیح مصر میں تیار ہونا شروع ہوا۔​
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کاغذ سب سے پہلے تین ہزار سال قبل مسیح مصر میں تیار ہونا شروع ہوا۔​
    [/quote:2lsfo83w]
    مصر میں تیار ہونے والے لکھائی کا سامان کاغذ نہیں کہلایا جا سکتا۔ وہ لکڑی کا بنا تھا اور بہت وزنی تھا۔اس زمرے میں یہ ربط دیکھیں۔ http://inventors.about.com/library/inventors/blpapermaking.htm
    سب سے پہلے کاغذ چین میں تیار ہوا۔ Ts'ai Lun نے 105ء میں‌کاغذ ایجاد کیا۔۔۔‌‌‌
     
  30. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کاغذ سب سے پہلے تین ہزار سال قبل مسیح مصر میں تیار ہونا شروع ہوا۔​
    [/quote:3qhaazbi]
    مصر میں تیار ہونے والے لکھائی کا سامان کاغذ نہیں کہلایا جا سکتا۔ وہ لکڑی کا بنا تھا اور بہت وزنی تھا۔اس زمرے میں یہ ربط دیکھیں۔ http://inventors.about.com/library/inventors/blpapermaking.htm
    سب سے پہلے کاغذ چین میں تیار ہوا۔ Ts'ai Lun نے 105ء میں‌کاغذ ایجاد کیا۔۔۔‌‌‌[/quote:3qhaazbi]
    بات تو آپ کی بھی درست ہے کہ موجودہ کاغذ کی ایجاد 105ء میں چین ہی میں ہوئی۔

    میرا مطلب کاغذ کی ابتداء سے تھا جسے پیپرس (papyrus) کہتے تھے اور وہ تین ہزار قبل مسیح میں مصر کے بعد یونان اور روم میں بھی مستعمل رہا ہے۔ حوالہ کے لئے ملاحظہ ہو وکی پیڈیا۔

    اور آپ کے دیئے گئے ربط میں بھی اس کی طرف اشارہ موجود ہے:

    [font=Arial, sans-serif]Starting with the year 3000 BC, this is a timeline of paper invention[/font]​
    گویا سن تین ہزار سال قبل مسیح مصر میں کاغذ کی ایجاد کا عمل شروع ہوا اور باضابطہ طور پر 105ء میں چین میں تکمیل پذیر ہوا۔

    اس سے آپ کی بات کی نفی کرنا مقصود نہیں بلکہ مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے اس اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں