1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏27 جون 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 16

    سوال نمبر 16
    جس کا کوئی ذائقہ نہیں جس میں کوئی وٹامن نہیں جس میں کوئی پروٹین نہیں حتٰی کہ کسی قسم کی غذایئت نہیں پھر بھی اکثر لوگ اسے کھاتے ہیں
    وہ کیا ہے ؟
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 17

    سوال نمبر 17
    وہ کون سا پھل ہے جس کے آخر کے چار حرف
    کاٹنے سے ایک جانور کا نام بن جاتا ہے ؟
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سوال نمبر 18

    سوال نمبر 18
    وہ کون سا پھل ہے جس کا پہلا حرف تبدیل کرنے سے ایک جانور کا نام بن جاتا ہے؟
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال نمبر 18

    انگور
    الف کی جگہ لام لگائیں
    لنگور
    بن جائے گا
     
  5. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال نمبر 16

    کان​
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال نمبر 13

    چار مزدور
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    سوالات تو ختم ہو گئے، اب قرعہ اندازی ہو گی یا کوئی اور صارف سوال کرنا پسند کرے گا۔
     
  8. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے خیال میں قرعہ اندازی ہونی چاہیے
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اتنی جلدی کاہے کی ہے؟، ابھی تو 100 سوال بھی پورے نہیں ہوئے۔

    گھنٹہ گھر جی! جلدی سے مزید سوالات کریں۔ لوگ بڑی بے صبری سے انعام کے طلبگار ہو رہے ہیں۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گھنٹہ گھر جی مزید سوالوں کے لئے حاضر ہوںںںںںں!!
     
  11. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    گھنٹہ گھر جی کو مہلت تو دیں۔ وہ مزید عقل خریدنے عقلمنڈی گئے ہیں تاکہ مزید عقل کی باتیں کر سکیں۔ :lol:
     
  12. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    طویل غیر حاضری پر سب دوستوں سے معذرت
    مگرسوال نمبر 14،15 اور 17 ابھی باقی ہیں
    کیا ہماری اردو پر کوئی عقلمند باقی نہیں بچا جو ان کے جواب دے سکے؟
     
  13. شہباز
    آف لائن

    شہباز ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوال نمبر 19
    5 طالب علم قطار میں کھڑے ہیں
    درمیان والے سے پوچھا گیا آپ سے آگے کتنے لڑکے ہیں؟
    جواب ملا 2
    پھر پوچھا گیا آپ سے پیچھے کتنے لڑکے ہیں؟
    جواب ملا 3
    بتایئں کیسے؟​
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تیتر کے دو آگے تیتر
    تیتر کے دو پیچھے تیتر
    آگے تیتر، پیچھے تیتر
    بولو کتنے تیتر؟
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال نمبر 15

    185 ضرب 3 برابر ہے 555
    اس سے اگلا عدد 185185ضرب 3 برابر ہے 555555

    تو جواب ہوا 185
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال نمبر 17

    خر بوزہ
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال نمبر 14

    حساب کچھ اس طرح بنتا ہے
    دن <=> رقم
    1 <=> 1
    2 <=> 2
    3 <=> 4
    4 <=> 8
    5 <=> 16
    6 <=> 32
    7 <=> 64
    8 <=> 128
    9 <=> 256
    10 <=> 512
    11 <=> 1024
    12 <=> 2048
    13 <=> 4096
    14 <=> 8192
    15 <=> 16384
    16 <=> 32768
    17 <=> 65536
    18 <=> 131072
    19 <=> 262144
    20 <=> 524288
    21 <=> 1048576
    22 <=> 2097152
    23 <=> 4194304
    24 <=> 8388608
    25 <=> 16777216
    26 <=> 33554432
    27 <=> 67108864
    28 <=> 134217728
    29 <=> 268435456
    30 <=> 536870912
    کل رقم <=> 1073741823
    اب آپ ہی فیصلہ کریں‌نقصان میں کون رہا۔۔۔۔
     
  18. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    درمیان والا لڑکا جھوٹ بول رہا ہے
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 18

    بتایئے جہاں ایک شخص ہو وہاں دوسرا کون جہاں دو شخص ہو وہاں تیسرا کون
    جہاں تین شخص ہو وہاں چوتھا کون؟​
     
  20. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 19

    وہ کیا ہے
    جو اسے تیار کرتا ہے اسے اس کی ضرورت نہیں
    جو اسے خریدتا ہے وہ اسے استعمال نہیں کرتا
    جس کے استعمال میں آتا ہے وہ کسی کو کچھ بتا نہیں سکتا​
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 20

    بتایئے ان دو کتابوں کے نام جن کے متعلق تمام مذاہب کے لوگ یکساں احساسات رکھتے ہیں ؟​
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کفن
     
  23. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ
     
  24. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    تورات و زبور
     
  25. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فون ڈائری اور ڈکشنری
     
  26. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    فون ڈائری اور ڈکشنری[/quote:t1dom4ah]

    ہیں :cry:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں جی، آپ کیا سمجھتے ہیں پٹھان سمجھدار نہیں ہوتے؟ 8)
     
  28. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ع س ق اور پٹھان کے جواب درست ہیں
    سوری ابن آدم !!
    سوال نمبر 21
    گیس عام طور پر ہلکی ہوتی ہے
    کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی گیس لوہے سے بھی چار گنا بھاری ہو​
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 22

    سوال نمبر 22
    ایک ٹرین کراچی سے لاہور 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جارہی ہے اور دوسری ٹرین لاہور سے کراچی 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آرہی ہےبتایئے جب یہ دونوں ایک دوسرے کو کراس کریں گی تو کون سی ٹرین کراچی سے زیادہ نزدیک ہوگی
    یاد رہے دونوں اپنے اپنے مقام سے ایک ہی وقت پر روانہ ہوئیں
     
  30. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر 23

    سوال نمبر 23
    وہ کون سا ہندسہ ہے جس کو اگر
    5۔1 سے ضرب کیا جائے یا اس میں 5۔1 جمع کیا جائے
    تو جواب وہی رہتاہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں