1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات ہے عقل کی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏27 جون 2006۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: نہیں مجھے لگتا ہے یہ ناسا والوں کو دے دیں گے سیٹلائٹ فٹ کرنے کے لیے :haha:
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :mashallah: :mashallah: بہت اچھی تصویریں آئی ہیں آپ کے “بڑے“ دن کی۔ اب کہیں آپ چوپال پر آنا جانا تو نہیں چھوڑ دیں گے؟ :91:
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    وہ کیا چیز ہے جسے

    بنانے والا رکھتا نہیں
    خریدنے والا استعمال نہیں کرتا
    اور استعمال کرنے والا دیکھ نہیں پاتا؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقل ؟؟؟
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دونوں چیزوں میں کیا چیز مشترک ہے؟
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دونوں تقدیر کیطرف سے عطا ہوتے ہیں۔
    انسان اپنی خواہش سے نہیں لے سکتا۔

    ہے نا؟
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دن ہوئے کوئی سوال نہیں پوچھا گیا تو لیں اس پر عقل کے گھوڑے دوڑائیں۔۔۔۔

    چند کبوتر اڑ رہے تھے ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا “ہم کتنے ہیں؟“۔ دوسرا کبوتر جوکہ کوئی ریاضی دان تھا بولا “ہم جتنے ہیں اتنے اور آ جائیں اور پھر آنے والوں کا نصف اور آ جائیں اور پھر نصف کبوتروں کا نصف اور آ جائیں اور پھر ان میں‌ایک اور جمع کر لیں تو ہم 100 ہو جائیں گے“۔ بتائیں وہ کتنے کبوتر ہیں؟
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عقل کے گھوڑے دوڑانے کا مشورہ بے کار ہی رہا ۔۔۔ لگتا ہے سب گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں۔۔۔۔
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس گھوڑا تو ہے۔۔ اور دوڑتا بھی ہے۔۔ :horse: ۔۔ لیکن اسے جواب نہیں پتا۔۔ :143:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    فرض کریں کہ کبوتروں کی تعداد X ہے۔

    مندرجہ بالا سوال کے مطابق

    جتنے ہیں = X
    جتنے کے اتنے = X
    آنے والوں کا نصف = X/2
    نصف کبوتروں کا نصف = X/4
    مزید ایک اور = 1
    سب کو جمع کرنے پر۔۔۔۔
    X + X + X/2 + X/4 + 1 = 100
    لہذا

    X = 36

    -------------------------------------------------------------------------------
    اب تک کتنے سیارے دریافت ہو چکے ہیں۔۔۔؟
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی آپ کا جواب درست ہے ۔۔۔۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ یو آر رئیلی جینئس یار۔۔۔ ماشاءاللہ۔
    مجھے تو یقین ہی نہیں‌ہورہا تھا۔ ماشاءاللہ بہت خوب۔ :87:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    نعیم بھائی جزاک اللہ۔۔ماشاء اللہ۔
     
  15. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے خدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔عقل مند بندے بھی ہن ہماری دنیا میں۔۔۔۔۔۔
    اس لڑی کو کو دیکھ کر میری راے میں اچانک تبدیلی
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اب تھوڑی سی عقل آپ کو بھی آ جائے تو کیا بات ہے۔۔ :zuban: (مذاق کر رہی ہوں۔۔ مائنڈ نہیں کرنا۔۔)
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اچھا یعنی آپ نے انکے لیے “ تھوڑی سی عقل“ بھی صرف مذاق میں ہی مانگی ہے ؟
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سیریس ہو کر بھی مانگتی تو کہاں ملنی تھی۔۔ جب انسان کو خود دلچسبی نہ ہو تو صرف دعاؤں سے بھی کچھ نہیں بنتا۔۔ :hasna:
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور اگر دلچسپی ہو تو پھر کیا مطلوبہ چیز مل جاتی ہے ؟
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نیت سے مراد ہے۔۔
     
  21. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیت سے مراد ہے۔۔۔۔۔مراد سے نیت ہے۔۔۔۔۔۔۔ھاھاھھاھاھ
    ہم جانتے ہین۔۔۔۔یہ چھوتی چھوٹی باتیں ہمیں نہ بھی بتاوں تب بھی ہمیں معلوم ہین۔۔۔ :hasna:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ کیا عقل کی بات کہی ہے :87:
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی ہنسی آ گئی۔۔ :hasna:
     
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نکل گئی :zuban:
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سعدیہ ساتھ ہی کھڑی تھی ۔ اس لیے اس نے کیچ کر لی :khudahafiz:
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے تجربے م جھے نہ سناؤ :zuban:
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re:


    ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
    جی چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔۔ بات ہے عقل کی۔۔
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی عقل کی
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اگر آپ حساب میں اچھے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔

    بتائیں کہ جب آپ مندرجہ ذیل کو جمع کرے گیں تو کیا حاصل کرے گیں۔۔۔۔

    SUN + LION + 1/4

    ؟

    جواب دیں اگر دے سکتے ہیں‌ تو۔۔۔۔

    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    کنفیوژڈ
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    کنفیوژڈ
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    سوچو بھائی بہت آسان ہے۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    پھر بھی کنفیوژڈ ہیں۔۔۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ارے بھئی


    آفتاب شیر پاؤ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں