1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    جو مزہ آج کل فالودہ کھانے میں ہے وہ اور کہاں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اور قلفے کا ذکر نہیں کیا آپ نے ؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    آخری بار کب کھایا تھا آپ نے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    چار سال پہلے ، کراچی کے برنس روڑ پر ، پہلے قلفہ اور پھر ربڑی ۔ ہائے ۔
     
  5. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کراچی کے حالات اب کیسے ہیں؟
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اگر آپ مجھ سے پوچھ رہی ہیں تو میں بھی اتنا ہی با خبر ہوں کہ جتنا ملک سے باہر کوئی بھی پاکستانی ہو سکتا ہے ۔ :143: ویسے یہ بھی عجیب بات ہے مگر حقیقت ہے کہ لوگ پاکستان میں رہنے والوں سے زیادہ با خبر رہتے ہیں ۔
     
  7. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سب جگہ یہی حال ہوتا ہے جناب ۔ ۔ ۔ چونکہ ۔ بیرون میں رہنے والوں کے دل میں اپنے دیس سے جدائی کا زخم سلگتا رہتا ہے اس لئے وہ حضرات اپنے دیس کی پل پل کی خبر کے لئے بے چین رہتے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    میرا ایک دوست رینجرز میں ہے اس سے فون ہر بات ہوئی ہے وہ تو سخت کشیدگی ظاہر کررہا ہے ایک نیول اکاؤنٹس میں ہے اللہ نے اسے بچا لیا ہے وہ بھی سخت پریشان ہے بچے سکول نہیں جا پارہے اور بیمار ہسپتال نہیں جا پار ہے عجیب حالات ہیں اللہ خیر کرے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    میری بھی ابو سے بات ہوئی تھی ، وہ بھی یہی کہہ رہے تھے ، میرا گھر چونکہ شارع فیصل پر ہی واقع ملیر 15 مین ہے اور مہران نیول بیس میرے گھر سے دس منٹ کے فاصلے پر ہے ۔
    ویسے یہ وڈے زرد آری کے انتقال کی خبریں بھی آ رہی ہیں ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ملا عمر کی خبر تو سنی ہے وڈے کی خبر تو بی بی سی پر موجود ہے اور چھوٹے کی خوشخبری بھی ملے تو کیا ہی بات ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ملاں عمر والی بات تو ایویں ہی ہے ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بات شاید کوئٹہ پر حملہ کرنے کیلئے بنائی جارہی ہو
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    خدا را !‌ اب تو میری قوم جاگے ۔ ملک سے باہر ہم لوگ جو کچھ سہہ رہے ہیں شاید لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔ جس طرح ہمیں مشکوک اور گری ہوئی نظروں‌سے دیکھا جاتا ہے ، اور جو روئیے ہم سہہ رہے ہیں بیان سے باہر ہیں ، ہمارے قریبی دوستوں نے ہم پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا ہے ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    مگر اب وقت بدلنے والا ہے ظلم جب حد سے بڑہتا ہے تو مٹ‌جاتا ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    انشاء اللہ ،
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بڑے بزرگ کچھ واضح اشارے دیکر گئے ہیں اس بارے میں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    میں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید پر امید ہو جاتا ہوں ۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    امید پر دنیا قائم ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اولکھ نگریڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے [​IMG]
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اب کیا بات سے بات کی بجائے ویڈیو سے ویڈیو لگاوں؟؟؟؟
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اور پھر کل کہیں گے کہ تصویر سے تصویر لگا دوں‌ ، اور پرسوں کچھ :bigblink: اور فرمائش کر دینگے ۔ :no:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اب آپ نے سمائیلی لگا دی تو مجھے بھی لگانی پڑ گئی :104:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اب کوئی بات بھی کرلیں
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بات سے یاد آیا یہاں بات بھی کرنی ہوتی ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بات سے یاد آیا یہ آپ نے اپنے سیگنیچر میں جو بات لکھی ہے یہ بات آپ کو مشکوک بنا دیتی ہے ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    مشکوک بندے کو ہرچیز ہی مشکوک لگتی ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اب تو واقعی مجھے :212: اپنا علاج کروانا ہی پڑے گا ۔:119:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سلوتری صاحب کو فون کروں :87:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات


    آپ اپنا دل خوش کر لیں اور فون کر کے پوچھ لیں ؟ کیا وہ میرا علاج کرنے پر راضی ہیں ؟
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    یہاں کیا باتیں ہو رہی ہیں؟؟:)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں