1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 مئی 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ایں ؟ ہمارا کوئی دشمن بھی ہے ؟ جلدی بتائیں کہاں ہے :horse:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات سے بات

    یہ بھی میں بتاؤں،واہ بھئی واہ
     
  3. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سیانے کہتے ہیں دشمن وہی ہوتا جو اپنا ہوتاہے۔:bigblink:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ایں ؟ یہ کون سے سیانے کہتے ہیں ؟
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سیانے یہ بھی کہتے ہیں کہ سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا دشمن اپنے آپ کا ، انسان خود (یعنی کہ ہمارا نفس) ہوتا ہے۔ اگر نفس ابھی "امارہ" کے درجے میں ہے تو وہ انسان کو برائی کے رستے پر چلنے کا حکم دیتا ہے، اس وقت وہ ہمارا دشمن ہوتا ہے۔ اور اگر ہم اسکا تزکیہ و تصفیہ کرلیں اور "نفس مطمئنہ ، راضیہ و مرضیہ" کے مدارج تک ترقی حاصل کرلیں پھر یہ ہمیں نیکی کے راستے پر چلنے میں مدد کرتا ہے ، اس مرحلے پر یہ ہمارا دوست ہو جاتا ہے۔
     
  6. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ماشاءاللہ انجنیرمحمداکرم سعیدی جناب بے شک سو فیصد سچ کہا آپ نے۔:dilphool::dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات سے بات

    دیکھا بات سے تعمیری بات نکل آئی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بات سے ہی نکلی ہے یا نئی تعمیر کروائی ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    واہ جی واہ ، چاچا جی ! گنڈاسے والی سرکار ۔ میرا تو پہلے ہی :a191:
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    گنڈاسے والی سرکار یہ کونسی زبان ہے ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    یہ سمجھداروں کیلئے ہے آپ کہیں اور پہنچیں :zuban:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    آپ زبان کیوں چڑا رہے ہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    چاچا جی پھیر دو گنڈاسہ ، دو چار مرغے حلال کر ہی دیں‌ ۔ یہ لوگ یوں نہیں سمجھیں گے ۔
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کس مزار پر ؟
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ایںً ؟ منے میاں !‌ :139: یہ تیر کہاں چلا دیا ؟
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    تیر شائد نشانے پر لگا ؟
     
  17. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کمان کس کے پاس تھا ؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    جس کے پاس تیر تھا ۔ اب تیر دانتوں سے تو نہین پھینکا جا سکتا نا ۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ہاتھی دانت کس چیز سے صاف کرتا ہے
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کسی ہاتھی سے جا کر پوچھیں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    آصف بتاؤ بھئی
     
  22. ذوالکفل
    آف لائن

    ذوالکفل ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    آصف آپ کو ہاتھی لگا ؟
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    یہ تو اب آصف کو پتہ ہو یا ہارون بھائی کو
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    دانتوں کا تو پتہ نہیں لیکن ہاتھی کو اگر گنوں کے کھیت مل جائیں تو کھیت ضرور صاف کر جاتا ہے ، ہو سکتا ہے گنوں‌ سے ہی مسواک کرتا ہو ۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    لو جی گنے سے یاد آیا کہ مدینہ شریف میں گنے کا تازہ جوس ۔۔ روہ ۔۔ بھی دستیاب ہے۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    موجیں لگی رہی پھر تو آپ کی
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    موجیں تو موسم نے لگا دیں ہیں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    رو سے یاد آیا کہ وہ گنا مصر سے آتا ہے ، مصری گنے کو قصب کہتے ہیں ، ہماری طرف کے کانے سے زرا سا ہی موٹا ہوتا ہے ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    پھر کانا کیسا ہوتا ہے وہاں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ابھی دیکھا نہیں ۔ مگر جو مزہ پاکستانی روہ مین ہے اور عصیر القصب میں نہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں