1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات دل کے اجڑنے تک رہتی تو کوئ بات تھی◞♥◟

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏4 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بات دل سے دل تک رہتی تو بات تھی
    وہ تو جسم سے روح تک کھنچ کر لے گیا

    جو نقش بن گئے تھے اس کے آنے سے
    اس کے نشان تک وہ شخص مٹا گیا

    کب تک اس کے انتظار میں سلگتی رہوں
    جو میرے اندر دھیمی سی آگ سلگا گیا

    مٹ نہیں سکھتا اس کا نام میرے دل سے
    جو کہتا ھے کہتا رہے وہ مجھے چھوڑ گیا

    اب بھی میری نظرئیں ٹکی ھیں دروازے پر
    وہ ایک آس ایک وعدہ جو بے چھوڑ گیا
    شاعرہ :حناشیخ
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏3 اکتوبر 2018
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوب کاوش ہے۔
    البتہ
    پہلا مصرعہ وزن اور قافیہ ردیف مانگتا ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کوشش کرتے ہیں پھر بتائیں ٹھیک ہے
    ،،
    بات دل سے دل تک رہتی تو بات تھی
    وہ تو جسم سے روح تک کھنچ کر لے گیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں