1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابر اعظم بہترین کارکردگی کیلئے پر جوش

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بابر اعظم بہترین کارکردگی کیلئے پر جوش
    [​IMG]

    پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی پہلی فتح پر بہت خوش ہوں،
    ناٹنگھم (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی پہلی فتح پر بہت خوش ہوں، اپنی کارکردگی سے ٹیم کو فتوحات دلانے کیلئے خوب جان لڑاؤں گا تاکہ قوم مجھے ہمیشہ اچھی یادوں کے ساتھ یاد رکھے ، ٹورنامنٹ کے آئندہ میچز میں بھی اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت ٹیم کو فتوحات دلانا ہدف ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں