1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ا ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں (نئی لڑی)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 جون 2018۔

  1. محمد اختر
    آف لائن

    محمد اختر ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2019
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    پوس
    پوسٹ اپلوڈ کرنے کا طریقہ کار معلوم نہ ہونا بھی تکلیف دہ عمل ہے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ فورم کے مرکزی صفحہ پر آئیں۔ مختلف سیکشن یا زمرہ جات بنے ہوئے ہیں۔ جس موضوع پر آپ پوسٹ ارسال کرنا چاہتے ہیں اس کے متعلقہ سیکشن پر کلک کریں ۔ نیا موضوع ارسال کریں پر کلک کریں۔ پوسٹ کا عنوان لکھیں۔ نیچے پوسٹ لکھیں اور شیئر کر دیں۔ بالکل آسانی سے ہو جائے گا۔ مزید مشکل ہو تو بتائیے رہنمائی کر دی جائے گی۔
    باقی اگر کسی پوسٹ پر کمنٹ کرنا ہو تو نیچے موجود صفحہ نمبر 1 پر جا کر پوسٹ پڑھ لیں تاکہ علم میں ہو کہ پوسٹ کس بارے میں ہے۔
    شکریہ
    محمد اختر
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بات سمجھانے میں رکھتے ہیں آپ مہارت
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھ لکھ کر بندہ اتنا بھی نہ کر سکے تو فائدہ :)
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم کے ساتھ ساتھ عقلمند ہونا بھی ضروری ہے
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹ گیا ہے سلسلہ
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا ، عقلمندی علم کی محتاج نہیں ۔ ۔ ۔
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جواب درست ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حلم و برد باری بڑی نعمت ہیں ۔ ۔ ۔
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خیریت سے ہیں سب لوگ ؟
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دسوں ! ہم لوگ " چ " کو بھول ہی گئیے ۔ ۔ ۔
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ڈنڈے سے سمجھانا چاہیے غلطی کرنے والے کو :)
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا پھر سے کہنا ۔ ۔ ۔
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رپیٹ کرنے کے چارجز الگ سے ہونگے
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ بول گئے شاید ۔ ۔ ۔ سوری
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سوری کیوں ؟ بھائی آپ بولا کریں ۔ ۔ ۔ جی کھول؛ کر بولا کریں ۔ ۔ ۔
    گُل خان ! یہ گھُٹ گھٹ کر جینا بھی کوئی جینا ہے ۔ ۔ ۔
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شنواری پر دعوت دیں وہاں تخت پر بیٹھ کر جی کھول کر باتیں کریں گے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ص آ گیا بادشاہو ۔ ۔ ۔ شنواری کا ذکر کر کے دل شاد کر دیا ۔ ۔ ۔
    اب تو سنا ہے کہ لانڈھی سے نکلتے ہی سہراب گوٹھ بلکہ اُس سے بھی آگے تک شنواری ہی شنواری ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ضرب دیں دس کو دس سے ، اتنے ہوٹل کھل گئے ہیں ہائی وے پر
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    طرفہ تماشہ ہے ۔ ۔ ۔
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ظام رمضان گئے چوبیس گھنٹے بھی نہیں ہوئے اور دیکھنا شروع کردیا کھیل تماشہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عالی جناب ۔ زندگی خود تماشہ ہے، اور بے تحاشہ ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    غائب ہے ظالم کا لام ، معذرت
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صدا ہوں اپنے پیار کی ۔ ۔ ۔ نام جپو ! مولا نام ، نام ، مولا نام ۔ ۔ ۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فائدہ اتنا پیار جتانے کا ، جب کے معلوم ہو ہم غلطی پر ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    قدر ہونی چاہیے اپ جیسے رہنما اور ہمدرد دوست کی ۔ ۔ ۔ شکریہ
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں آپ کچھ چھوڑ تو نہیں گئے
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    گئے کہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلی گلی سے گھوم کر پھر واپس آجائیں گے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ! ہم آ گئے ۔ ۔ ۔
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کچھ اور ہی سمجھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں