1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏11 جولائی 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    "اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے"

    اے کاش! تُم ہمارے دِل کے قریب ہوتے
    ہر طرف پھر مِری جاں کِتنے رقیب ہوتے
    ہم بُلاتے تُمہیں تو دوڑے چلے تُم آتے
    سلسلے چاہتوں کے اِتنے شدید ہوتے
    ہر زُباں پر ہماری باتیں بہت سی ہوتیں
    ہر روز اُلفتوں کے قصـے مزید ہوتے
    کُچھ فرق ہی نہ رہتا اپنی محبتوں میں
    اے کاش! تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے
    اشعار اِس غزل کے سُلطاں عجب تِرے ہیں
    نا سمجھ بھی سمجھتے جو نہ عجیب ہوتے۔
    (سُلطاں)​
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    بہت ہی اعلی انتخاب سلطان جی ، شیئرنگ کے لیے شکریہ

    اے کاش مجھے معلوم ہو جائے تیری سوچ کا محور
    تو میں‌ خود کو تراشوں تیرے انداز ِنظر سے !!!
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    سلسلے چاہتوں کے اتنے شدید ہوتے


    واہ بہت خوب سلطان جی بہت عمدہ
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    بہت خوب سلطان جی،!!!!
    کوش رہین،!!!!!
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    جمیل اختر جی، خوشی جی، اور عبدالرحمٰن سیـد جی! آپ سب دوستوں کی ریپلائیز اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔ (آمین)
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    بہت عمدہ جناب
     
  7. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    ریپلائی کیلئے جزاک اللہ خیر منور چشتی جی۔
     
  8. سیم علی
    آف لائن

    سیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2011
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "
    janb bhut hi umada ....
     
  9. سیم علی
    آف لائن

    سیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2011
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    Hum toh unke har khwaish poori karne ka waada kar baithe...

    Humein Kya pata humein chorna be unki ek khwaish thi...
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " اے کاش تُم ہمارے جیسے غریب ہوتے "

    بہت خوب۔۔ سلطان جی۔۔ :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں