1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے روحِ محمد (ص) - علامہ اقبال

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏22 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    شيرازہ ہوا ملتِ مرحوم کا ابتر
    اب تو ہي بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے!

    وہ لذتِ آشوب نہيں بحرِ عرب ميں
    پوشيدہ جو ہے مجھ ميں، وہ طوفان کدھر جائے

    ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد
    اس کوہ و بياباں سے حدي خوان کدھر جائے

    اِس راز کو اب فاش کر اے روحِ محمد (ص)
    آياتِ الہي کا نگہبان کدھر جائے!
    </center>
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مسلمان کدھر ہے ؟

    شيرازہ ہوا ملتِ مرحوم کا ابتر
    اب تو ہي بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے!
    وہ لذتِ آشوب نہيں بحرِ عرب ميں
    پوشيدہ جو ہے مجھ ميں، وہ طوفان کدھر جائے

    اپنے اندر کے ؛؛ مرحوم ؛؛ مُسلمان کی حیات کیلئے
    مِلّتِ اسلامیہ کے لخت لخت شیرازہ کو یکجا کرنےکیلئے
    درجاتِ ایمان و حالات کے پیشِ نظر جس حد تک بھی ممکن ہو
    ہمیں اپنے ذِمہ امور بحر صورت جاری رکھنے کی ازحد ضرورت ہے !!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں