1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے خدا اے خدا ( مظفر وارثی)

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ زمیں یہ فلک، ان سے آگے تلک
    جتنی دنیائیں ہے،سب میں تیری جھلک
    سب سے لیکن جدا
    اے خدا اے خدا

    ہر سحر پھوٹتی ہے نئے رنگ سے
    سبزہ و گل کھلے سینہِ سنگ سے
    گونجتا ہے جہاں تیرے آہنگ سے
    جس نے کی جستجو مل گیا اُس کو تو
    سب کا تو راہنما
    اے خدا اے خدا

    ہر ستارے میں آباد ہے اک جہاں
    چاند سورج تیری روشنی کے نشاں
    پتھروں کو بھی تو نے عطا کی زباں
    جانور آدمی کر رہے ہیں سبھی
    تیری حمد و ثنا
    اے خدا اے خدا

    نُور ہی نُور بکھرا ہے کالک نہیں
    دُوسرا کوئی حدِ گماں تک نہیں
    تیری وحدانیت میں کوئی شک نہیں
    لاکھ ہوں صورتیں ایک ہی رنگ میں
    تو ہے جلوہ نما
    اے خدا اے خدا

    سونپ کر منصبِ آدمیت مجھے
    تو نے بخشی ہے اپنی خلافت مجھے
    شوقِ سجدہ بھی کر اب عنایت مجھے
    خم رہے میرا سر تیری دہلیز پر
    ہے یہی التجا
    اے خدا اے خدا

    مجموعہِ حمد : لا شریک
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں