1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے آر وی پر حملہ ڈرامے کا ڈرپ سین ،،،

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏23 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار اور خواجہ اظہار کو حراست میں لے لیا
    جس ٹائم یہ خبر نشر ہو رہی تھی اس ٹائم ہی ،، کی بار بیاں بدلے گے کہ رنجیر غایب پولیس ناپید ۔۔ حیرت کی بات ہے گلی گلی کھڑی رینجرز اتنی اہم جگہ پر نہیں تھی ،، جب کے سامنے ہی گورنر ہاؤس ہے ۔۔ حد ہے ۔۔ TV کی انیکر کبھی بول رہی تھی کے کے پولیس نہیں ای کبھی بول رہی تھی کے پولیس آفیسر زخمی ۔۔ سب سے بڑی بات وہ یہ کے افیسر اکیلے تو چلتے ہی نہیں ۔۔ سپاہی ساتھ ہوتے ہیں ۔۔ کراچی دشمنی میں یہ گھٹیا حرکتیں چھوڑ دیں ،، پھر نقاب پوش دیکھے گے ،، یہ نقاپوش ہر اس جگہ نظر آتے ہیں جس جگہ پولیس ہوتی ہے نا رینجرز ،، جب سب کر کرا کے چلے جاتے ہیں تو پھر سینہ تان کے یہ دونوں پہنچ جاتے ہیں ۔۔ اور سارا الزام ایک جماعت پر ۔۔ پر امن اتجاج ہر پارٹی کا حق ہے ۔۔ مگر اس میں نقاب پوش نامعلوم افراد کو بھیج کر ان کو بدنام کرنا ۔۔ اور پھر لیڈر کو گرفتار کرنا ۔۔ بہت ہی غلط حرکت ہے ۔۔ کسی بھی پارٹی کے لیڈر کا کتا بھی بیمار ہوجائے یا کھو جائے تو ہر چینل اسطرح خبر دین گے جسے ان کی اپنی اولاد کھو گی ۔۔ ادھر چھ دن سے اپنے حق کے لیں اپنے بچوں کی تلاش میں روتی ماوں بہنوں اور بھائیوں ، کی کوئی سنوئی نہیں نا کوئی اہمیت ،، اور اس پر کوئی بولے یا احتجاج کرے تو وہ دہشت گرد اصلی دہشت گرد تو کرسیوں پر بیٹھے ہیں ۔۔ ملک کو چوہوں کی طرح کھا گے ۔۔ دراصل ان کو سچی اور حق کی بات ہضم نہیں ہوتی ۔۔
    جتنا مارو گے
    اتنا اٹھیں گے
    ہم وہ سپاہی ہیں
    جو ملک سے
    محبت کرتے ہیں
    ہم حق پر جان دیتے ہیں
    تم غدار ہمیں کہتے ہو
    پھر اپنے منہ کی کھاتے ہو
    ہم غداروں کی موت ہیں
    اس لیں تم گھبراتے ہو
    تم اپنے حساب سے ڈرتے ہو
    اس لیں الزام ہم پر دھرتے ہو
    موت تو اک دن آنی ہے
    تم گیڈر بن کر چھپتے ہو
    ہم شیر خدا کے للکار ہیں
    ہم ٹیپو کی تلوار ہیں
    حناشیخ
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے خلاف نعرہ بھی پاکستان کی محبت میں لگایا ہوگا ؟
    کیوں پاکستانی55 بھائی کیا یہ سچ ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بہت پتہ کی بات کی ہے ،، پاکستان کے خلاف کس نے نعرے نہیں لگیے ۔۔ آنکھیں بند کر لین سے حقیقت نہیں چھپتی ،، جو حالات کراچی کے ہیں ۔ وہ وہاں کے رہنے والے اچھی طرح جانتے ہیں ،، ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاری کے لئے آرمی چیف نے ڈی جی والے کو ٹاسک دے دیا ،،
    ہمارے ملک کے وزیراعظم تو بہت وطن پرست ہیں ۔۔
    فوارہ چوک پرپہلے سےموجود نقاب پوشوں نےہنگامہ آرائی کی ، علی رضا عابدی
    جب پی ٹی ای ۔۔ نے پی تی وی پر حملہ کیا اس ٹائم کیا سری رنجیرز سو رہی تھی ،،،
    اگر پنجاب میں مار پیٹ، جلاؤ گھیراؤ کریں تو کہو مظاہرین لیکن اگر مہاجر ایسا کرنے کا سوچے بھی تو دہشت گرد قرار دے کر مار دو۔۔۔ واہ کیا انصاف ہے ۔۔
    14095768_744326805706006_5980897388904336304_n.jpg
    14102449_744326792372674_7888335885583105424_n.jpg
    14095925_744326779039342_6109370267447804556_n.jpg
    حق پرست عوام بلخصوص ""مہاجر قوم "" سے نفرت بعض و حسد اور عداوت پر ملک کی تمام "سیاسی " اور" مزہبی" جماعتوں کو """"سلام """"پیش کرتے ھیں
    ملک کے لیں جان قربان ہے مگر ناانصاف پرداشت نہیں ،،
    نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگی غنڈوں کا سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملہ
    کیا یہ کسی محب وطن پاکستانی کو یاد نہیں ؟
    ان کا آج تک کس نے کیا اکهاڑ لیا ؟
    کیا فرزندِ زمین کو یہ سب کچھ کرنے کی اجازت ہے
     
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ایم کیو ایم نے قائد کی جانب سے پاکستان مخالف بیان سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے،اس حوالے سے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک کی جانب سے جو بات کہی گئی ایسے عمل کو ہم دوہرانے نہیں دیں گے۔

    کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں ہوا بہت براہواس واقعے کی مذمت کرتا ہوں،ہماری خواہش تھی کہ یہ پریس کانفرنس گزشتہ رو زہی کرتے اور متحدہ کا موقف سامنے لایا جا سکے جس کے تمام لوگ منتظر بھی تھے،تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ہمیں اپنا موقف بیان نہیں کر نے دیا گیا جس کا ہمیں افسوس ہے۔

    گزشتہ روزہمارا وقف سامنے نہ آنے یہ اب یہ تاثر جا سکتا ہے کہ اب ہم ڈکٹیشن کے بعد موقف بیان کر رہے ہیں کہ کسی کے ڈر اور خوف سے یہ بیان سامنے لا رہے ہیں ۔کل ہم اس لیے آئے تھے کہ ہم پاکستان مخالف نعروں سے لاتعلقی کا اعلان کریں۔

    میڈیا ہائوسز پرجواشتعال انگیزی گذشتہ روز ہوئی ایم کیو ایم اس سے لاتعلقی کا اظہار کرتیہے اور جس نے بھی انفرادی طور پرتشدد کا راستہ اختیار کیا اس کا بھی ایم کیو ایم سے کوئی ےتعلق نہیں ہے۔

    ایم کیوایم کی پالیسی ملک کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کی نہیں ہے،بلکہ ایم کیوایم کی پالیسی ملک کو مضبوط اور مستحکم بنانے کی پالیسی ہے۔


    متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی نے صحافی بھائیوںکو مخاطب کرتے ہو ئے کہا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہماری پریس کانفرنس میں آپ لوگ تشریف لائے۔
     
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ایم کیو ایم نے قائد کے پاکستان مخالف بیان سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا

    ہاہاہاہآ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے قائد کو جوتے پڑنے چاہئے جو پاکستان کے خلاف نعرے لگائے
     
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کی قیادت سنبھال لی ہے، کراچی پریس کلب میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان فاروق ستار کے نام سے رجسٹرڈ ہے، جس ایم کیو ایم کے تحت ہم نے حلف لیا اس میں ایسے کسی طرز عمل کی گنجائش نہیں ہے۔میرے اس پیغام کو سمجھیں یہ یہاں کیلئے بھی ہے اور وہاں کیلئے بھی ۔

    انہوں نے کہامتحدہ قومی موومنٹ کو آپریٹ بھی پاکستان سے ہونےکی ضرورت ہے،کراچی میں جو امن ہوا ہے، وہ ہماری وجہ سے ہوا ہے،ہم نےلوگوں کو امن برقرا رکھنے کی تلقین کی ہے۔اب ہم ایم کیو ایم ہیں اورایم کیو ایم ہم ہیں،جو ہماری حب الوطنی پر شک کرے گا ہم اس پر شک کریں گے۔

    کار کن یا قائد کسی بھی کیفیت میں ہوں ایسا عمل اب دوہرانے نہیں دیں گے،ایم کیو ایم بار بار ایسے عمل کی متحمل نہیں ہو سکتی، ہماری پالیسی تشدد کی پالیسی نہیں ہے۔جذبات میں آکر بھی پاکستان مخالف نعرےلگا دیے یہ کوئی توجیح نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں ہوا بہت براہواس واقعے کی مذمت کرتا ہوں،ہماری خواہش تھی کہ یہ پریس کانفرنس گزشتہ رو زہی کرتے اور متحدہ کا موقف سامنے لایا جا سکے جس کے تمام لوگ منتظر بھی تھے،تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ہمیں اپنا موقف بیان نہیں کر نے دیا گیا جس کا ہمیں افسوس ہے۔

    گزشتہ روزہمارا وقف سامنے نہ آنے یہ اب یہ تاثر جا سکتا ہے کہ اب ہم ڈکٹیشن کے بعد موقف بیان کر رہے ہیں کہ کسی کے ڈر اور خوف سے یہ بیان سامنے لا رہے ہیں ۔کل ہم اس لیے آئے تھے کہ ہم پاکستان مخالف نعروں سے لاتعلقی کا اعلان کریں۔

    میڈیا ہائوسز پرجواشتعال انگیزی گذشتہ روز ہوئی ایم کیو ایم اس سے لاتعلقی کا اظہار کرتیہے اور جس نے بھی انفرادی طور پرتشدد کا راستہ اختیار کیا اس کا بھی ایم کیو ایم سے کوئی ےتعلق نہیں ہے۔

    ایم کیوایم کی پالیسی ملک کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کی نہیں ہے،بلکہ ایم کیوایم کی پالیسی ملک کو مضبوط اور مستحکم بنانے کی پالیسی ہے۔

    خدا خدا کر کے کل میئر، ڈپٹی میئر ،چیرمین، ڈپٹی چیرمین کا انتخاب ہورہا ہے ، میں آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں،متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی نے صحافی بھائیوںکو مخاطب کرتے ہو ئے کہا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہماری پریس کانفرنس میں آپ لوگ تشریف لائے۔
     
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ صاحبہ
    تعجب ہے کہ آپ کو معلوم ہی نہیں کہ پاکستان کے خلاف آپ کے قائد نے نعرے لگائے
    پارٹی بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی قیادت بھی بدل گئی الطاف کو سائڈ لائن بھی کر لیا گیا
    اب بھی آپ نا جانے کون سے تعصب والے بیان دے رہی ہو
    یہ تعصب والی بات ہوئی نا کہ آپ کو سب کچھ نظر آ رہا ہے مگر الطاف کے ہمارے پیارے وطن پاکستان کے خلاف نعرے نظر نہیں آئے ہاہاہاہا
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مہاجر قومی مومنٹ متحدہ برائے نام بنی کیوں کہ مہاجر والا قوم پرسی کا بھوت آج بھی کچھ لوگوں پر سوار ہے
    کیسے کوئی بلوچ پختون پنجابی سرائیکی آپ کو متحدہ مانے جب کہ زمانہ گزرنے کے با وجود بھی آپ خود کو مہاجر ہی کہہ رہے ہو۔
    آپ یہ تو کہہ سکتے ہو ہمارے پنجابی بھائی پختون بھائی بلوچ بھائی مگر نہیں انھہیں تو آپ دشمن سمجھتے ہو

    پاکستانیوں کو اور خصوصاً متحدہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ ایک دہشت گرد کا پارٹی سے صفایہ کر دیا گیا ہے
    پاک فوج کو سلام
    پاک رینجرز کو سلام
     
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پورے تھریڈ کا جواب فاروق ستار نے دے دیا ان الفاظ کے ساتھ :
    "گزشتہ روزہمارا وقف سامنے نہ آنے یہ اب یہ تاثر جا سکتا ہے کہ اب ہم ڈکٹیشن کے بعد موقف بیان کر رہے ہیں کہ کسی کے ڈر اور خوف سے یہ بیان سامنے لا رہے ہیں ۔کل ہم اس لیے آئے تھے کہ ہم پاکستان مخالف نعروں سے لاتعلقی کا اعلان کریں۔"
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔ ملک سے mqm سے محبت میں کوئی شک نہیں ہے ۔۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان مردہ باد کہنے والے ملک سے محبت کرتے ہیں تو زندہ باد کہنے والے کیا کرتے ہیں
    پی کر بیان بازی کرنے والے کا دماغ چل تو نہیں گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ہر الطاف اور الطافیوں سے آمین

    پاکستان زندہ باد
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    بھائی ایسے الفاظ کوئی غدار ہی استعمال کر سکتا ہے یا بھارتی ایجنٹ ۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    یہ دہشت گردی ہے ۔ایسے آدمی کا کسی بھی پارٹی کا قاہد ہونا میرے خیال میں پارٹی پر بہت ظلم ہے
     
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کوئی شک نہیں بھائی
    اور اب تو سب کچھ ثابت ہے
    دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ان ثبوتوں سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ کل کے جو ہنگامے ہوئے اس کا ذمہ دار کون ہے اور پاکستان کے خلاف نعرے لگانے والا کون ہے اور جو لوگ بیٹھے ہوئے ان نعروں میں شامل تھے وہ کون ہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ایک کی نہیں آپ سب لیڈر کی وڈیو پوسٹ کریں ،، نا ،، یہ بات تو ہے ۔۔ کے ہر طرف سے آپ لوگ آنکھیں بند کر لیتے ہیں ۔۔ حد ہے ۔۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو کوئی بھی ملک دشمنی کے کام کرتا ہے وہ غدار ہے میں نے آج تک کسی پاکستانی سیاست دان کا دفاع نہیں کیا جو ملک دشمن سر گرمیوں میں مشغول ہو ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہم بھی یہ ہی کہتے ہیں ۔۔ پہلے پاکستان پھر کوئی بھی ،، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ،، جو بھی ہو ملک کے لین اچھا ہو ۔۔ جو ملک کے پیسہ لوٹ کر لیے گے وہ بھی واپس ہو ،، ان کو بھی سزا ملے ان کی غداری پر ۔۔ انشا الله ۔۔ آ الله ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم یہ نہیں کہہ رے کے ان ہونے کچھ نہیں کہا ۔۔ ہم یہ کہہ رے ہیں کے صرف ایک کو نہیں دیکھیں ،، ان سب کے خلاف بھی جوجو بھی ملک کے خلاف ہیں ان سب کو لایں پر لیں ۔۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کے پیسے باہر لے جانے والوں کی طرف داری میں اگر میں نے کوئی لڑی بنائی ہے تو ڈھونڈھ کر مجھے دکھائیں تو میں ہر سزا کے لئے تیار ہوں ۔میں نے ان سب کے خلاف لکھا ہے ۔کبھی انکی حمایت نہیں کی اور جو ملک میں دہشت گردی کرتے ہیں وہ بھی ملک کے دشمن ہیں ۔میں ہمیشہ انکی مخالفت کرتا رہوں گا
     
    Last edited: ‏24 اگست 2016
    عبدالمطلب اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کے خلاف نعرہ لگانے کا مطلب ہے ملک کا انکار کرنا
    اور واضح ہو رہا ہے کہ یہ لوگ کس کے ایجنٹ ہیں
     
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے کسی ایک پاکستانی کا نام بتائیے جنہوں نے پاکستان کے خلاف نعرہ لگایا ہو؟
     
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    منزل نہیں رہنما چاہیئے کہنے والے ملک کے وفادار کیسے ہو سکتے ہیں کیوں کہ رہنما ہی غدّارِ پاکستان نکلا
    ملک کا پیسہ لوٹنے والے ظالم ہیں اور انکو ظلم کا جواب دینا ہوگا
    آج نہیں تو کل اللہ کی بے آواز لاٹھی کا سامنا کرنا ہوگا
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مثلہ پتہ ہے کیا ہے ۔۔ ہم لوگ عقل سے کام ہی نہیں لیتے ،، ایک بات کے پیچھے پڑ جاتے ہیں تو الله کی پناہ ۔۔ یا کسی بات سے لوگوں کا دھیان ہٹنا ہو تو حکومت ایسی اوچھی حرکتیں کرتی ہے ۔۔ کے عقل حیران ہو جاتی ہے.۔ تھوڑی اپنے دماغ کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ۔۔ اور کچھ انتظار ۔۔ ہاہاہا MQM کی خبریں نا ہو تو لگتا ہے کے پاکستان کا میڈیا تو بیٹھ ہی جائے ۔۔ وہ کچھ نہ بولیں تو ان کی خاموشی بھی مشہوری بن جاتی ہے ۔۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چاھے ایم کیو ایم ہو یا کوئی اور جماعت ہو جو کوئی بھی ایسی ملک دشمن تقریرکرے گا۔اور توڑ پھوڑ کرنے کو کہے گا۔ہر محب وطن اسے غدار کہے گا۔
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ١٠٠٪ صیح ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں