1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ای-میل کا انقطاع ؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 جون 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب منتظم اعلی !

    مجھے معلوم نہیں‌یہ صرف میرا مسئلہ ہے یا باقیوں کے ساتھ بھی ہے ۔۔۔۔

    لیکن


    مجھے گذشتہ چند روز سے دوبارہ کوئی اطلاعاتی ای-میل موصول نہیں‌ہورہی۔
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ھے کہ گذشتہ چند روز سے دوبارہ کوئی اطلاعاتی ای-میل موصول نہیں‌ہورہی۔
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اطلاعاتی ای میل نہ ملنے کی شکایت کرنا میں نے قسمت کا لکھا سمجھ کر چھوڑ رکھا ہے حالانکہ کافی دنوں سے یہ سلسلہ منقطع ہے ۔
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اطلاعاتی ای میل کا دوبارہ وصول ھونا شروع :-

    شکر ھے آج سے ساری رکی ھوئی اطلاعاتی ای میل تقریباً 100 سے زیادہ اچانک ھی وصول ھوگئی ھیںَ!!!!!!
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آج میں جو آیا ہوں۔ :wink:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عبدالجبار بھائی،!!!!!!!
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو یہ ڈکّا آپ لگا گئے تھے۔

    اور اب آپ ہی نے آ کر کھولا ہے :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں