1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ای-میل نہیں مل رہی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 مئی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم منتظمِ اعلیٰ صاحب

    السلام علیکم !

    مجھے اطلاعاتی ای۔میلز نہیں‌ مل رہی۔ براہ کرم یہ سلسلہ بحال فرما دیں۔

    شکریہ
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ سب کے ساتھ یہی مسئلہ ہے یہ ہماری ہوسٹنگ کمپنی بھی عجیب ہے بار بار سروس ہی بدلتی رہتی ہے
    میں ای میل کے مسئلہ کو مستقل حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں نہیں تو شاید ہما کو ہی مدد کے لئے بلانا پڑے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اسکا مطلب ہے

    ہنوز ای-میل دور است​
     
  5. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اب دلی اتنی دور نہیں رہی۔ :207: ای میل کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ تاہم آپ ذرا ایک بار پھر کنفرم کریں کیا اب آپ کو اطلاعاتی ای میل ملنا شروع ہو گئی ہے یا نہیں؟
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہما جی ای میل نہ ملنے کا مسئلہ میرے علاوہ دیگر کچھ صارفین کے ساتھ بھی ہے ، کیا آپ نے صرف نعیم بھائی کا ہی مسئلہ حل کیا ہے یا پورے فورم کا ۔ مجھے تو ابھی تک ای میل نہیں مل رہی ہے ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ آپ صرف ہما باجی کے بیان پر فرما رہے ہیں کہ نعیم کو ای-میل ملنا شروع ہو گئی ہے۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں‌ہے۔

    مجھے ابھی تک کوئی ای-میل نہیں‌مل رہی ۔
     
  8. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جی جناب امید کی جاتی ہے کہ اب آپ سب کو اطلاعاتی ای میل ملنا شروع ہو گئی ہوں گی۔
    والسلام
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حماد بھائی۔

    آج سے ای-میلز ملنا شروع ہوگئی ہیں۔

    اب ف-م کے ملنے کا انتظار رہے گا :p
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    وعلیکم سلام
    بہت شکریہ حماد بھائی ۔
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حماد بھائی
     
  12. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب مگر اک پرابلم اور ہے وہ یہ ہے کہ ای میل میں دیے گے لنک پر جو ہی کلک کرکے محفل میں آتا ہوں تو آگے وہ پیغامات نہیں کھلتے بلکہ اک میسج لکھا آتا ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ کي منتخب کردہ لڑي یا پيغام موجود نہیں ہے ۔ اس کو چیک کریں کہ یہ کیوں آ رہا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں