1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ای میل نہیں ملتی اوتار دکھائی نہیں دیتا‌

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب منتظمین و منتظمات صاحبان و صاحبات !!!

    کوئی 2 دن سے مجھے نئے پیغامات یا جوابی پیغامات پر اطلاعی ای میلز نہیں‌ مل رہے۔ خود ہی ہماری اردو میں دخول کر کے کہیں نہ کہیں پیغام ڈھونڈ ڈھانڈ کر جواب دے دیتا ہوں۔ یہ کیا وجہ ہے ؟؟ کیا گھر و گھر ای میل بھیجنے کا طریقہ بند ہو گیا ہے یا میرے ساتھ ہی پرابلم ہے ؟؟

    دوسری بات یہ کل محرم الحرام کے حوالے سے ایک اوتار لگانے کو دل چاہا۔ میں نے مطلوبہ سائز کے مطابق اوتار لگایا۔ اور صفحہ تازہ ہو گیا ہے کا پیغام بھی مل گیا۔ لیکن اوتار نظر نہ آیا بلکہ اسکی جگہ x نظر آتا ہے۔ میں نے ازراہِ احتیاط دوبارہ اپ لوڈ کیا لیکن جواب پھر بھی وہی x

    کیا وجہ ہے ؟؟
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں تک ای میلز کی بات ہے تو آپ ذرا اپنا اشتہاری ای میل والا فولڈر تو دیکھیں، کہیں وہ ادھر نہ تشریف لے جا رہی ہوں۔ کیونکہ آپ کی سیٹنگز کے مطابق آپ کو ہر اس پیغام کی ای میل جا رہی ہے جس میں آپ نے کبھی کوئی پوسٹ کی ہو۔

    اوتار والا معاملہ نئے سرور پر منتقلی کے بعد سے گڑبڑ تھا، جس کی خبر آپ کے اس پیغام کے بعد کی جانے والی تحقیق سے ملی۔ اسے درست کرتے ہوئے وقتی طور پر وہاں قومی پرچم لگا دیا گیا ہے۔

    نئے سرور پر منتقلی کے بعد سے ویب سائٹ کی لوڈنگ کی رفتار میں بہتری کے حوالے سے بھی بتائیں، کیا موجودہ سرور پر آپ کو پہلے سے بہتر رفتار مل رہی ہے؟

    شکریہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات تو یہ کہ اشتہاری ای میل کیا ہوتی ہے ؟؟؟

    ویسے میں نے ہماری اردو پر آج تک کسی بھی طرح سے جو 3 ای میلز کسی بھی حوالے سے درج کروائی تھی۔۔۔ یاہو، جی میل یا ہاٹ میل ۔۔۔ وہ سب کی سب بنظرغور دیکھ چکا ہوں اور کہیں ایک ای میل بھی موصول نہیں‌ ہو رہی ۔ اور یہ مسئلہ تاحال برقرار ہے۔

    اوتار لگانے کا شکریہ ۔ فی الحال میں نے تبدیل کیا ہے اور تبدیل ہو گیا ہے۔ یعنی مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ بہت بہت شکریہ ۔

    اور جی ہاں ۔ سپیڈ کے حوالے سے آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے۔ ماشاءاللہ بہت ہی بہتر ہو گئی ہے۔ فر فر فر کرتے صفحات کھلتے ہیں

    ہماری اردو کو بہتر بنانے پر بہت بہت شکریہ !!! :)
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم حماد بھائی و دیگر منتظم اعلٰی صاحبان !

    مجھے پچھلی شکایت کے جواب میں 25-26 جنوری کو تقریباً 22 ای میلز میرے ہاٹمیل والے ایڈریس پر موصول ہوئی تھیں۔ لیکن اسکے بعد پھر کسی بھی قسم کی کوئی ای میل نہیں موصول ہو رہی ۔

    براہِ کرم ذرا معاملے کا بنظر غور جائزہ لیں۔ اور میرے مسئلے کا حل فرمائیں ۔شکریہ
     
  5. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ُآپ کو ذ پ کے جواب میں ایک حل تجویز کیا گیا ہے، اسے آزمائیں اور بتائیں کیا فرق پڑا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ای میل نہ ملنے والا مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مسلسل فیڈبیک سے ہی بہتر نتیجہ مل سکے گا۔ شکریہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ !!

    ٹینشن ختم ہو چکی ہے۔ بم مل رہی ہیں :86:

    وضاحت ۔۔۔ بم = برقی میلز
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ اب نئے سرور پر منتقلی کے بعد پیدا ہونے والے تمام مسائل پر آپ کے تعاون سے قابو پایا جا چکا ہے، تاہم پھر بھی اگر کوئی پریشانی سامنے آئے تو ضرور بتاتے رہئے گا۔ بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں