1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ای میل موصول نہیں ہوئی

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏25 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    میں نے دو روز قبل اپنا اکاؤنٹ بنایا تھا تا حال کنفرم ہونے کی میل موصول نہیں ہوئی۔ :(
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    منور چشتی صاحب خوش آمدید

    آپ کا اکاؤنٹ اندراج کے کچھ ہی دیر بعد فعال بنا دیا گیا تھا

    دراصل ہماری ہوسٹنگ کمپنی نے پچھلے دنوں ویب سرور کی کنفگریشن میں کچھ تبدیلیاں کی تھیں جن کی بنا پر صارفین کو ای میل نہیں جا رہیں ہم ان سے رابطے میں ہیں اور عنقریب یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا

    ہم آپ کو ایک بار پھر تہہ دل سے ہماری اردو میں خوش آمدید کہتے ہیں
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ،
    اکاؤنٹ جاری کرنے پر میں آپکا اور باقی انتظامیہ کا مشکور ہوں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں