1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایگ حلوہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ایگ حلوہ

    اجزاء:انڈے چھ عدد،چینی100گرام،کھویا200گرام،پسی الائچی ایک چائے کا چمچ،سوجی دو کھانے کے چمچ،گھی دو کھانے کے چمچ

    ترکیب:پہلے انڈے،چینی،کھویا،پسی الائچی اور گھی ڈال کر پھینٹیں،پھر اس میں سوجی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔اس کے بعد پہلے سے180Dپر گرم اوون میں پائرکس پین کو گریس کر کے مکسچر ڈالیں اور تیس منٹ کے لیے بیک کر لیں ۔مزیدار ایگ حلوہ تیار ہے گرم گرم سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں