1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک نئے شاعر کا مخمصہ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از جستجو, ‏12 دسمبر 2009۔

  1. جستجو
    آف لائن

    جستجو ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2009
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسے یو ٹیوب پر ملاحظہ کیجیے ۔۔۔




    ایک نئے شاعر کا مخمصہ


    محمد بن قاسم



    شعر موزوں کرنے کیلیے درکار ہے صرف فہم شاعر

    پر سنانے کیلیے ان اشعار کو چاہیے فن ساحر


    ہے کرتا نظم، اسباق گوناگوں شاعر کا ضمیر

    گھاس ڈالتا ہے مگر ان کو نہ کوئی سامع و ظہیر


    سخن شنوی ہوتی ہی نہیں ان زعماء کا خمیر

    سخن گستر آپ ہی پڑھ لیجیے یہ نوشتہ ء تقدیر


    خوب الفاظ سے کھینچی ہے آپ نے یہ تصویر

    ملی دولت نہ شعراء کو تو مل جائے گی توقیر!


    بن قاسم اب سمیٹ لے اپنا یہ کلام حقیر

    آنے لگی ہے ہر سو یہ صدا "اے شاعر پر تقصیر"



    *

    اسے یو ٹیوب پر ملاحظہ کیجیے ۔۔۔




     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک نئے شاعر کا مخمصہ

    واہ بہت خوب ، شاعر کی زبانی سن کے اور بھی لطف آیا بہت شکریہ اس شئیرنگ کا
    امید ھے آپ اس بزم کی رونق بڑھاتے رھیں گے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نئے شاعر کا مخمصہ

    عمدہ شیئرنگ ہے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں