1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھارتی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ایک منٹ میں 58 پش اپس، عرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بھارتی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

    پاکستان کےعرفان محسود نے80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 58 پش اپس لگا کر بھارتی حریف روہتاش چوہدری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

    ڈیرہ اسماعیل خان کے سپوت عرفان محسود نے ایک اور بڑ اکارنامہ کر دکھایا، قومی ایتھلیٹ نے 80 پاؤنڈ وزن کیساتھ ایک منٹ میں 58 پش اپس لگا کر بھارت کے روہتاش چودھری کو اعزاز سے محروم کر ۔

    اس سے پہلے روایتی حریف روہتاش چوہدری نے 51 پش آپس لگائی تھیں ۔ عرفان محسود تیرہ بھارتی سمیت اکتالیس گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں