1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک لاکھ 10ہزار ڈالر دے کر پاکستان کے نایاب قومی جانور مارخور کے شکار کی اجازت

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی شہری نے ایک لاکھ 10ہزار ڈالر دے کر پاکستان کے نایاب قومی جانور مارخور کے شکار کی اجازت لے لی برائن کنسل ہارلن نے سسی ہارموش برادری کے جانوروں کے تحفظ کے لیے بنائے گئے علاقے میں مارخور کا شکار کیا۔ یہ اب تک پاکستان میں پرمٹ کی مد میں ادا کی گئی سب سے بڑی رقم ہے۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں