1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک شعر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاکف جی, ‏3 جولائی 2006۔

?

کیسا لگا یہ شعر آپ کو

  1. اچھا

    0 ووٹ
    0.0%
  2. بہت اچھا

    0 ووٹ
    0.0%
  1. عاکف جی
    آف لائن

    عاکف جی ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السسلامُ علیکم
    آج صرف ایک شعر سے ابتداء کر رہا ہوں۔
    آپ کو اچھا لگا تو مزید کلام لے کر حاضر ہوں گا۔
    عاکف جی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چلو تو لے کر سب کو اپنے ساتھ چلو
    اک دوجے کا ہاتھ میں لے کر ہاتھ چلو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بہت اچھے۔ ہماری اردو پر خوش آمدید
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عاکف جی کہاں کھو گئے کچھ اور بھی ارشاد کیا ہوتا
     
  4. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب،۔----
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے عاکف کوئی نیا شعر کہنے گئے ہیں۔۔۔۔
    انکا پہلا شعر تھا ۔۔۔
    اب دوسرا شعر اسی وزن پر کچھ یوں ہوگا۔۔۔
    عاکف جب کبھی بھی شاعری آئے
    اٹھاؤ لوٹا اور سوئے باتھ چلو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیسا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت اچھے!
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتہ تھا عاکف بھائی اتنے دنوں تک باتھ سے واپس ہی نہیں آئیں گے
    :shock:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں