1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏31 اگست 2016۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
    چشم نم مسکراتی رہی رات بھر
    (مخدوم محی الدین)
     
    نوید احمدؔ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اُس نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا
    کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
     
    نوید احمدؔ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    بھگوان ہی بھیجیں گے چاول سے بھری تھالی
    مظلوم پرندوں کی معصوم سبھاؤں میں
    (بشیر بدر)
     
  4. نوید احمدؔ
    آف لائن

    نوید احمدؔ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2016
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں
    پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
    تہذیب حافی
     
  5. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سمجھتے ہو تم محبت کو
    چار حرفوں کی اک اذیت ہے

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں