1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک سوال

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏19 فروری 2013۔

  1. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لڑکی ایک قبرستان میں ایک قبر پر بیٹھ کر دعا کر رہی تھی۔کہ پاس گزرتے ایک آدمی نے اس سے پوچھا کہ یہ قبر کس کی ہے،تو وہ بولی،
    یہ قبر میرے باپ کی ہے،اس میں دفن میرا بیٹا ہے،اور اگر یہ زندہ ھوتا تو میرا شوہر ھوتا
    بتائیے یہ قبر کس کی تھی کہ یہ تینوں رشتے اس سے جڑتے تھے۔
     
  2. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک سوال

    کیا اس سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں