1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏29 دسمبر 2009۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    بہت بہت شکریہ، حسن جی اور تمام پڑھنے والوں کو جنہیں یہ افسانہ پسند آیا،!!!!
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    سید انکل شکریہ کی بات نہیں یہ تو ہمارا فرض ہے :a191:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    :a165::dilphool::101::101::101:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    پسنددیدگی کے لئے،!!!!بہت بہت شکریہ ھارون بھائی،!!!!

    آپ یقین نہیں کریں گے، کہ جو بھی میں لکھتا ھوں فی البدیعہ یعنی براہ راست لکھتا ھوں، بغیر کسی اصلاح کئے ھوئے،!!!!! اس لئے اگر کوئی لکھنے میں کوئی غلطی سرزد ھوجائے تو کچھ خیال نہیں کیجئے گا، اور اگر کوئی صاحب یا صاحبہ اس کی اصلاح فرمادیں تو میں بہت مشکور ھوں گا،!!!

    خوش رھیں،!!!
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    آخر میں اپنی لکھی ھوئی ایک غزل کو اس افسانے کے نام کرتا ھوں،!!!!

    یہ دلوں کے سودے ھیں، بازاروں میں بکا نہیں کرتے
    عشق کے ستارے ھیں، مناروں میں چمکا نہیں کرتے

    پردہ پڑا رھنے دے عشق پر، نہ کر انہیں یوں عریاں
    باتیں ھیں عشق کی، درباروں میں کہا نہیں کرتے

    کیوں کرتے ھو بدنام، سچے عاشق کا ھے وہ سجن
    کچھ تو سوچ لے نادان، دیواروں میں لکھا نہیں کرتے

    یوں لےکرحسرتیں اپنی، کبھی سوچتے ھی نہ رہنا
    یہ دل والے کبھی ایسے، خیالوں میں رھا نہیں کرتے

    پاگل دیوانہ ھے یہ فقیر، ساتھ عشق کی جھولی
    فکر و غم سے یہ آزاد، نظاروں میں بسا نہیں کرتے​
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    کیوں کرتے ھو بدنام، سچے عاشق کا ھے وہ سجن
    کچھ تو سوچ لے نادان، دیواروں میں لکھا نہیں کرتے

    پاگل دیوانہ ھے یہ فقیر، ساتھ عشق کی جھولی
    فکر و غم سے یہ آزاد، نظاروں میں بسا نہیں کرتے

    واہ سید انکل بہت خوبصورت شاعری لکھی :222:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    السلام علیکم سید بھائی ۔
    اگر یہ محض افسانہ ہے تو بہت ہی خوبصورت ہے ۔
    اور اگر سچی کہانی ہے تو آپ کے قلم کی روانی اور منظر کشی کی دلفریبی پر بہت سی داد و تحسین قبول فرمائیں۔
    میں نے آج ہی مکمل پڑھا ہے اور داد دینے حاضر ہوگیا ہوں۔


    کچھ اسی طرح کی محبت کہانی پی ٹی وی ڈرامے " عجائب خانہ "‌میں بھی بیان کیا گیا تھا جو آج سے 12-13 سال پہلے چلا تھا۔ نبیل اور مشی خان مرکزی کردار تھے لیکن اسکے آخر میں نبیل عشق مجازی سے عشق حقیقی کی طرف جُڑ جاتا ہے ۔ جبکہ مشی خان اسکی کیفیت کو دیکھ کر اسکی محبت میں جان دے دیتی ہے۔ مجھے وہ ڈرامہ چونکہ ذاتی طور پر بہت پسند آیا تھا اس لیے یہاں ذکر کردیا۔
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ


    نعیم بھائی،!!!!
    بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا،!!!!!

    یہ کہانی واقعی ایک حقیقت پر مبنی ایک سچی داستان ھے، جیسا کہ میں نے بیان کیا ھے، صرف نام، مکالمات اور منظر نامے میں کچھ تبدیلی کی ھے،!!!!

    اور یہ افسانے ناول اور فلموں میں جو بھی کہانیاں داستانیں سننے اور دیکھنے کو ملتی ھیں وہ سب ھمارے آس پاس کی حقیقتوں سے ھی اخذ کی ھوئی ھوتی ھیں، اور ھر ایک کو کسی نہ کسی کہانی یا داستان میں اپنا چہرہ کہیں نہ کہیں ضرور نظر آتا ھے،!!!!!!!

    اور بھی بہت ساری حقیقی کہانیاں جو میرے آس پاس سے گزری ھیں، جنہیں میں نے اپنی ان گنہگار آنکھوں سے دیکھا ھے، مگر ڈر لگتا ھے کہ میری کوئی بھی تحریر کسی کی رسوائی کا سبب نہ بن جائے، اسی لئے میں بہت احتیاط سے کام لیتا ھوں،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    سید جی میں افسانے کبھی نہیں پڑھتی آپ کے کہنے پہ پڑھنا پڑا جو لوگ افسانے پڑھتے ھیں ان کو یقینا پڑھ کے اچھا لگا ہو گا آپ کا انداز تحریر خوب ھے باقی کہانی کا کیا کہوں کہ حقیقت اور کہانی میں بڑا فرق ہوتا ھے ، میرا نہیں‌خیال ایسی قربتیں کہیں پائی جاتی ھیں ، آپ نے یقینا اپنی تحریر کا جادو چلا کے اسے خوبصورت بنا دیا ھے
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    بہت شکریہ خوشی جی پسنددیدگی کا،!!!!

    خوشی جی آپ یقین کریں کہ یہ کوئی من گھڑت افسانہ نہیں ھے کسی پر بیتی ھوئی ایک سچی داستان ھے، اور یہ سب کچھ ھمارے ایک دور کے رشتہ دار کے ساتھ حقیقت میں یہ واقعہ پیش آیا ھے، جسے ھم کہہ سکتے ھیں کہ دنیا میں ایسا بہت کم ھی دیکھنے کو ملا ھوگا،!!! میں نے ان کو اس فقیرانہ حالت میں خود دیکھا تھا جب وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے تھے، اور اس سے پہلے انہیں بالکل صحیح نارمل حالت میں بھی دیکھا، اور ان کیے عشق کے داستان سے بھی میں بخوبی واقف تھا،!!!!

    ھاں یہ بات ضرور ھے کہ میں نے سب کے نام، مقامات، مکالمات اور واقعات کو کچھ تبدیلیوں کے ساتھ اپنی تحریر کو ایک نیا ربگ و روپ ضرور دیا ھے، جس کی وجہ سے شاید آپ کو یہ حقیقت سے قریب تر نہ لگتا ھو،!!!!

    آج ان کے بھائی بھابھی اس دنیا میں نہیں ھیں، مگر ان کے بھتیجے بھتیجیوں میں لڑکیوں کی شادیاں متوسط گھرانوں میں ھوچکی ھیں، اور ان کے بھتیجوں نے بھی اپنے گھر بسا لئے ھیں، اپنے اپنے کھانے پینے کی چیزوں کے ٹھیلے لگائے ھوئے ھیں، اور پہلے اپنے باپ کی طرح ھی وہ خوب محنت کرکے حلال روزی عزت کے ساتھ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رھے ھیں،!!!!

    اکثر ان کے بھائی بھابھی جب وہ سلامت تھے، میں چھٹیوں میں جب بھی پاکستان جاتا تھا، تو ان کے بھائی بھابھی مجھ سے گلہ شکوہ ھی کرتے رھے کہ اب تم بڑے لوگ ھوگئے ھو، باھر کی ھوا لگ گئی ھے، اب تم ھم سے کیوں ملنے لگے، وہ مجھ سے ملنے اکثر میرے گھر آتے اور ھمیشہ ان کی زبان پر میرے لئے شکایت کا انبار لگ جاتا تھا،!!!!

    ان کا گلہ شکوہ بالکل ٹھیک تھا، کیونکہ پہلے میں اور گھر والے اکثر انکے گھر ملنے جایا کرتے تھے، لیکن جب سے میں باھر آیا ھوں، شروع شروع میں شاید ایک یا دو دفعہ ھی ان کے گھر گیا ھوں، ورنہ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں کبھی خود ھی ان لوگوں سے ملنے کی کوئی دل سے خواھش ظاھر کی ھو، جو کہ میں تسلیم کرتا ھوں کہ میری بہت بڑی غلطی تھی،

    اور یہ حقیقت بھی ھے کہ ھم کتنے غیر ذمہ دار ھیں کہ اکثر ھم آہستہ آہستہ اپنے اچھے پرخلوص لوگوں کو بھول جاتے ھیں، اب تو یہ ھے کہ جب جس سے کوئی غرض ھوتی ھے تو ھم دوڑ کر چلے جاتے ھیں، ان ضروری ضروری مطلبی کاموں کی وجہ سے ھی اتنے مصروف ھوجاتے ھیں کہ اور کسی سے ملنے کیلئے وقت نکال ھی نہیں پاتے، اکثر میرے پرانے دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کو بھی مجھ سے بہت شکایت ھے،!!!!!!

    میں پھر بھی اپنی ھر ممکن کوشش کرتا ھوں کہ کم ازکم اپنے تمام پرانے دوستوں کو ٹیلیفون کرکے کسی نہ کسی ایک تقریب میں ضرور بلوا لیتا ھوں، تاکہ سب ایک جگہ جمع ھو کر ایک دوسرے سے نہ ملنے کا گلہ شکوہ کرلیں، انہیں یہ ضرور شکایت رھتی ھے کہ میں ان کے گھر نہیں جا پاتا، اس کے علاوہ بھی اپنے تمام نزدیکی خاص رشتہ داروں کو اپنے گھر اپنی والدہ کے ذریعے کہلوا دیتا ھوں تاکہ سب ایک جگہ جمع ھو جائیں اور ایک دوسرے سے ملاقات اور گلے شکوئے کرلیں،!!!

    مگر پھر بھی شکوے شکایت کبھی ختم نہیں ھوتے، ھم ھر ایک سال چھٹی جاتے تو ھیں، لیکن ھم اکثریت کی خواھش کے مطابق انہیں خوش کر نہیں پاتے، میری بہنوں کے سسرال میں بھی ھر ایک پاس جانا ممکن نہیں ھوتا تو دوسرے رشتہ داروں کی تو بات چھوڑ دیجئے،!!!! ھاں کبھی کبھی کسی دن کسی کی گاڑی ھاتھ لگ جاتی ھے تو اس دن ایک چکر خاص خاص لوگوں کے پاس ضرور چلا جاتا ھوں، لیکن پھر بھی بہت سے دوست احباب ملنے سے رہ جاتے ھیں، جس کا مجھے بعد میں خود بھی افسوس ھوتا ھے،!!!!

    یہ بات بھی ضرور ھے کہ خاندان اب اتنا بڑھ چکا ھے، کہ ھر ایک کو یہ بھی شکایت ھے کہ فلانے سے ملنے چلے گئے اور ھم سے نہیں ملے، فلانے کیلئے یہ چیز لائے اور ھمارے لئے کچھ نہیں، اور یہ باتیں ایک دوسرے کو کیسے خبر ھو جاتی ھے، اللٌہ کو ھی پتہ ھوگا، مگر میں سمجھتا ھوں کہ وہی لوگ پورے خاندان میں پھیلا دیتے ھیں جن سے ھم ملنے جاتے ھیں، یا کوئی چیز انہیں کوئی تحفہ میں دی جاتی ھے،!!!!

    اس کے علاوہ چند کردار ھمارے معاشرے میں ایسے ضرور ھوتے ھیں جن کا کام ھی یہی ھوتا ھے، ان دنوں ان کی سرگرمیاں بڑھ جاتی ھیں اور ایک دوسرے کے گھر جاکر جاسوسی اور معلومات حاصل کرکے ایک دوسرے تک خبریں پہنچا کر شکوئے اور شکایت کا موقعہ دیتے ھیں اور اس طرح ساری خبر جنگل میں آج تک پھیل جاتی ھے،!!!! یہی وجہ ھے کہ بعض اوقات انہی شکوئے شکایت کی وجہ سے کسی سے ملنے کو دل بھی نہیں کرتا،!!!!!

    آپکا بہت وقت لے لیا،!!! معذرت کے ساتھ اجازت چاھتا ھوں،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    سید انکل اچھا لکھا ہے ٹائم کم ہے اس لئے تھوڑا سا پڑھا ہے :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    بہت خوب بہت عمدہ معذرت چاھتی ہوں پہلے اسے پڑھ نہیں‌پائی بہت اچھے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    سید جی بہت شکریہ

    آپ شاید میری بات کو سمجھ نہیں پائے میں نے اسے من گھڑت ہرگز نہیں کہا صرف اتنا کہا تھا کہ آج کل کے مادی دور میں ایسی قربتیں ناپید ہو چکی ھیں ، آج کل تو دور چل نکلا ھے جتناکسی کو بےوقوف بنا سکتے ہو بنا لو، کسی کا قرب حاصل کرنے واسطے یہ سب جتن کرنا ممکن نہیں رہا کیونکہ اقدار دم توڑ رہی ھیں
    عام سی بات ھے لوگ ہاتھ میں پکڑے موبائل کو اس انسان سے زیادہ غور سے دیکھتے ھیں جس کے ہاتھ میں موبائل ہوتا ھے جہاں ایسا ہو رہا ہو وہ آپ کیا سمجھتے ھیں ایسی محبتیں پائی جاتی ہوں گی شایدکبھی ہوں مگر اب ناممکن
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    خوشی جی، من گھڑت کا مطلب خود سے بنائی ھوئی کہانی، اور میں آپ کا مطلب واقعی غلط سمجھا آج موجودہ دور کے مناسبت سے،!!!! اپ نے بجا فرمایا، آج کل کے زمانے میں تو ایسا ھونا ممکنات میں سے نہیں ھے، کیونکہ سچی محبت اور ایسی کسی یاد میں ایسی تڑپ بے چینی آج کل تو کہیں نہیں ملے گی،!!!! یہ میں نہیں کہتا کہ اس وقت ھر کسی کی محبت پاکیزہ تھی، اس دور میں بھی دھوکا دہی کی کئی مثالیں بھی موجود تھیں، وہ بھی کبھی سناؤں گا،!!! بس موڈ پر منحصر ھے،!!!

    میرے پاس اور بھی ایسی کئی اس وقت کے دور کی اپنی آنکھوں دیکھی بے مثال محبتیں ذہن میں ھیں، کبھی موقعہ ملا تو ضرور انہیں بھی قلم بند کروں گا، لیکن بعض کہانیاں تو بہت درد ناک ھیں کہ رونا آجاتا ھے،!!!!

    آج کل تو یہ ھے کہ تو نہیں اور سہی اور نہیں تو کوئی اور سہی،!!!!!! بس اب تو ٹائم پاس کا دور ھے،!!!!
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    شکریہ سید جی

    آپ کی نوازش ھے کہ آپ کوشش کرکے سمجھ ہی لیتے ھیں میری بات:yes:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    آپ کی بات نہیں سمجھیں گے، یہ کیسے ھوسکتا ھے، ھماری اس اردو کی محفل ایک آپ ھی تو ھیں، جو طریقے سے سمجھا دیتی ھیں، اور اگر کوئی سمجھ نہ پائے تو پھر اسکو سمجھانے طریقہ بھی آپکو آتا ھے،!!!!

    ویسے بھی آپ تو ھر ایک کے مزاج سے واقف ھی ھیں،!!!!

    خوش رھیں،!!!!!!!
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    ہر کسی سے مزاج سے تو نہیں واقف :121:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    کون واقف نہیں ھیں،!!!! اچھا خوشی جی،!!! وہ ویسے بھی بچوں کے مزاج کو ایک طرف کردیتی ھیں،!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    جی بالکل اور اگر بچے شوخے ہوں تو پھر تو خاطر میں ہی نہیں لاتی
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    آپ کی کونسا کوئی منت کر رہا ہے :a155:
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    اسلام و علیکم سید بھائی

    دیوانہ فقیر اور اس کی حسین دوشیزہ کی داستان زبردست تحریر ہے جب وہ فقیر کے بھیس میں بھائی کے گھر بھابھی سے روٹی مانگنے آیا تک پڑھ پایا ہوں فارغ وقت میں بقایا پڑھوں گا ۔
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    بزم خیال جی،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!
    خوش رھیں،!!!
     
  23. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    سید صحب بہت خوب بہت مزا آیا پڑھ کے
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    بہت بہت شکریہ منور چشتی صاحب،!!!!
    خوش رھیں،!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں