1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک درخواست ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرا مسعود, ‏16 اگست 2008۔

  1. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم

    ایک درخوست ہے وہ یہ کہ میرے پاس اپنی پوسٹ کو تبدیل کرنے ےعنی قطع و برید کا آپشن نہیں نظر آ رہا ۔پلیز اسکو چیک کریں

    والسلام
     
  2. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا یہ آپشن بند کردیا گیا ہے۔
     
  3. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    لیکن یہاں بہت سے آپشن بند کیوں ہیں
    ایک چیز اور یہ کہ جب ہم ایک ٹاپک کو اوپن کرتے ہیں تو جواب ارسال کرنے والا آپشن سب سے پہلے ہمیں نظر آتا ہے
    برائے مہربانی کیا آپ اس بات پر زرہ غور و فکر کر سکتے ہیں
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تو اچھا ہے نا۔۔ فوری جواب دینے میں آسانی ہوتی ہے۔۔ :237:
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اچھا کہاں ہے! جواب ایک تھریڈ کا دے رہے ہوتے ہیں ساتھ ہی دوسرا کھل جاتا ہے اور آدھا جملہ اس میں چلا جاتا ہے!
    ویسے قطع و برید والا آپشن ہونا چاہیئے اسے ختم کر کے تصحیح کرنے کا ذریعہ ہی بند کر دیا گیا ہے!
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ۔ اب تو تبدیلی کی سہولت میسر آ چکی ہے :yes:
     
  7. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لیکن آپ اس فوری جواب والے آپشن کو بند کیوں نہیں کرتے ہیں
    بہت سارے دوستوں کو اس مٰن پرابلم ہوتی ہے
    دوستوں میں نے ٹھیک کہا ہے نا کیا آپ سب اس بات پر اتفاق کرتے ہیں
    برائے مہربانی اس کو بند کر دیں
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    قطع و برید والا آپشن تو غلطی کی اصلاح کرنے کے لئے مفید ہے وہ بحال ہونا چاہیئے دوسرا آپشن جس میں جواب والا خانہ کھل جاتا ہے نہیں ہونا چاہئے۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فوری جواب پر ایک تجویز۔

    یا پھر انتظامیہ کے لیے ایک تجویز یہ بھی ہے کہ فوری جواب والے حصے کو ذاتی آپشن میں دے دیا جائے۔
    یعنی اگر کوئی صارف فوری جواب کو استعمال کرنا چاہے تو بھی کرلے۔
    اور اگر بند کرنا چاہے تو بھی کرلے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں