1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک خاص نظم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏12 اگست 2011۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    :titli:شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی
    ادب کی آڑ میں ترغیبِ رومانی نہیں جاتی

    خدا معلوم نسلِ نو کا کیا انجام ہوتا ہے!
    وطن سے فحش نغموں‌کی فراوانی نہیں جاتی

    عذاب آئے تو اُس میں انسانوں کی جان جاتی ہے
    نہیں‌ جاتی تو شیطانوں‌کی شیطانی نہیں جاتی

    کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے
    کہیں بارش برستی ہے تو طغیانی نہیں‌جاتی

    جہاں کے ذرے ذرے سے نمایاں ہے جلال اُس کا
    مگر ہم سے خدا کی ذات پہچانی نہیں جاتی:titli:​
     
  2. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاص نظم

    بہت خوب صدیقی صاحب اللہ آپکے سخن میں اور ترکی دے
    جہاں کے ذرےذرے سے نمایاں ہے جلال اس کا
    مگر ہم خدا کی ذات پہچانی نہیں جاتی
     
  3. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاص نظم

    بہت اچھا صدیقی صاحب اللہ آپکوخوش رکھےاور ہمارے لیئے دعا کریں ​
     
  4. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاص نظم

    بہت خوب صدیقی صاحب
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاص نظم

    کیا کہنے صدیقی بھائی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں