1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک جگنو ہے کہ منزل کے حوالے مانگے از محمد بلال اعظم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد بلال اعظم, ‏21 دسمبر 2012۔

  1. محمد بلال اعظم
    آف لائن

    محمد بلال اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2012
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جگنو ہے کہ منزل کے حوالے مانگے
    ایک تتلی ہے کہ جگنو سے اُجالے مانگے

    ایک وہ حشر ہے جو دل میں بپا رہتا ہے
    اور اک دل ہے، زباں پر بھی جو تالے مانگے

    میری تصویر کے سب رنگ زوال آمادہ
    اور مرا یار کہ شہکار نرالے مانگے

    قیس کی آخرش اب دربدری ختم ہوئی
    آج تو لیلیٰ نے بھی دیس نکالے مانگے

    رسم کچھ ایسی چلی موسم گل میں کہ یہاں
    سب نے مانگے بھی تو بس خون کے پیالے مانگے

    جانے کس دور میں دھرتی پہ میں اترا ہوں بلال
    زندہ رہنے کے بھی انسان حوالے مانگے

    (محمد بلال اعظم)
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک جگنو ہے کہ منزل کے حوالے مانگے از محمد بلال اعظم

    واہ۔۔۔بہت خوبصورت اشعار۔۔۔داد قبول کیجیے
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک جگنو ہے کہ منزل کے حوالے مانگے از محمد بلال اعظم

    واہ واہ
    بہت خوب
    زبردست
     
  4. محمد بلال اعظم
    آف لائن

    محمد بلال اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2012
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک جگنو ہے کہ منزل کے حوالے مانگے از محمد بلال اعظم

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. محمد بلال اعظم
    آف لائن

    محمد بلال اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2012
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک جگنو ہے کہ منزل کے حوالے مانگے از محمد بلال اعظم

    تشکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں