1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک بات پوچھنی تھی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏10 جولائی 2020۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی ایک بات پوچھنی تھی
    واصف حسین بھائی کی وال پر جایا جائے تو لکھا نظر آتا ہے " آخری مرتبہ واصف حسین کو دیکھا گیا: ‏11 مئی 2019 "
    جبکہ واصف حسین بھائی تقریبا روزانہ ایک لڑی مبارکباد کی بناتے ہیں جو پاکستانی وقت کے حساب سے رات 4 بجے سے لیکر 4 بجکر 5 منٹ کے درمیان ہوتا ہے ، دو چار منٹ کا ہی فرق ہوتا ہے
    پوچھنا یہ تھا کہ کیا فورم پر کوئی آٹومیٹک سسٹم یا کوئی خودکار طریقہ کار بھی ہے جس سے لڑی بنائی جاتی ہو ؟
     
    حنا شیخ 2, ملک بلال, بزم خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات میں نے بھی پوچھنی تھی کہ واصف حسین بھائی اپنی پوسٹ میں پی ڈی ایف سکرپڈ فائل شئیر کرتے ہیں ۔ اپلوڈ کرنے کا طریقہ معلوم ہو جائے تو بڑی نوازش ہے۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جی برادر ایسا ہی ہے۔ فورم پر ٹریفک کم ہونے کی وجہ سے مبارکباد کی لڑیاں بروقت نہ بن پاتی تھیں تو اس سسٹم کو واصف بھائی نے آٹو میٹ کر دیا ہے۔ ہر یوزر کی سالگرہ وغیرہ کی لڑی خود پوسٹ ہو جاتی ہے ان کی آئی ڈی سے ۔


    السلام علیکم
    اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات کی لڑی کی تدوین و حذف کا مسئلہ یہ ہے کہ ہر کوئی کسی کے بھی پوسٹ کی تدوین و حذف کر سکتا ہے
    میں نے کل یہ بات بتائی تھی کہ لڑی کی تدوین کر کے کوئی بھی جملوں کو تبدیل کر سکتا ہے
    اس چیز پر جلد از جلد قابو پایا جائے تو بہتر ہے ورنہ بہت نقصا ن دہ ہے
    نمونے کے طور پر آپ کی تحریر کی تدوین کر کے یہ بات شئیر کر رہی ہوں
    شکریہ
     
    Last edited by a moderator: ‏23 جولائی 2020
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے حیرت ہے کہ میں کسی کے بھی پوسٹ کو حذف بھی کر سکتی ہوں اور تدوین بھی کر سکتی ہوں یہ بات درست نہیں ہے
     
    Last edited by a moderator: ‏23 جولائی 2020
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑا تفصیل سے بتائیں
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت صرف ٹرائی کر رہا تھا
    دوبارہ صحیح کر دیتا ہوں
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف حسین

    ماہنامہ ہماری اردو والی چوپال میں طریقہ لکھاہوا ہے دیکھ لیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہی پرانی پوزیشن ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں