1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک اور۔۔۔۔

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏7 ستمبر 2013۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی ہوں جیسی بھی ہوں پر تیری ہوں
    میرے اللہ میں کیسی بھی ہوں مگر تیری ہوں
    مجھے اقرار ہے غفلت کا ، بے صبری کا بھی
    مانا دنیا میں ہوغلطاں، وگر تیری ہوں
    اتنا میں جانتی ہوں مجھ کو فقط تجھ سے ہے پیار
    مجھے رکھ اپنی پناہ میں، مَیں اگر تیری ہوں
    طاہرہ مسعود
     
    مخلص انسان، سلطان مہربان، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    بہت خوبصورت جذبات کا خوبصورت اور سادہ الفاظ میں اظہار۔
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    بہت خوب طاہرہ بہن
     
    پاکستانی55 اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    اعلی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں