1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک اردو کاوش

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏17 جنوری 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    http://kashan.urdulink.org


    آپ یہاں میوزک سنیں ۔ 1000 وں آن لائن آڈیو فائلز سب کچھ اردو میں۔دوست بنائیں ۔اپنے پسندیدہ موضوع پہ گفتگو کریں۔اور بہت کچھ
    اردو کے شائقین کے لیے
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم جوکر
    اچھی کاوش ہے۔ لیکن چیٹ پر تو کوئی جواب ہی نہیں‌دیتا۔

    ویسے اگر آپ کو اردو زبان سے اتنی محبت ہے تو یہاں ہماری اردو میں اندراج کر کے ہمارے ساتھ کیوں نہیں چلتے ؟
    جلدی جلدی ہماری اردو کی رونق میں اضافہ بن جائیے۔ شکریہ
     
  3. Guest
    Online

    Guest مہمان

    چیٹ روم

    کاشان نے جو چیٹ روم بتایا ہے یہاں‌پر لوگ تو بہت ہوتے ہیں شاید آپ اس وقت گئے ہوں‌جب رش کم ہو گا ۔ اس میں تین روم ہیں‌۔ پبلک ۔ فیملی ۔ پرائیویٹ ۔ اگر پبلک سلو ہو تو فیملی روم ٹرائی کریں ۔ وہاں‌پر اکثر تیس چالیس یوزر ضرور موجود ہوتے ہیں ۔ http://urdulink.com پر مزید معلومات دیکھیں
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: چیٹ روم

    شکریہ گل نواز بھائی ۔ لیکن آپ ہماری اردو کی رونق میں بھی تھوڑا سا حصہ ڈالیے نا۔
    آپ کو مزہ آئے گا۔
     
  5. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی اسے دیکھا ہے پبلک پر تو آپ کو شاید ہی کوئی جواب دے۔ مگر فیملی پر تو ہر وقت چیٹرزchaters کا تانا بانہ لگا رہتا ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں