1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایکٹیویشن ای میل نہیں ملی ، کیا کریں؟

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از غیر مندرج, ‏10 مئی 2011۔

  1. غیر مندرج
    آف لائن

    غیر مندرج مہمان

    منجانب : محمد اکرم ( engr_akramsaeedi@yahoo.com)
    السلام علیکم ۔ ہماری اردو پیاری اردو ایک اچھا فورم ہے۔ اس کو جوائن کرنے کے لیے میں نے اس ویب سائٹ پر اپنی تفصیلات کل جمع کرائی تھیں ، مگر مجھے ابھی تک ایکٹیویشن ای میل نہیں ملی۔ اب میرے پاس لاگ ان یوزرنیم اور پاسورڈموجود ہے جس سے میں فورم پر لاگ ان تو ہوسکتا ہوں ، مگر اس اکاؤنٹ سے ابھی کچھ بھی پوسٹ نہیں کر سکتا۔ اس مسئلے کے حل کی خاطر کل میں نے اس فورم کی انتظامیہ سے بھی گذارش کی تھی مگر ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا۔ اگر دوسرے نام سے اکاؤنٹ بناؤں تو پھر بھی ای میل ایڈریس پہلے سے رجسٹرڈ ہونے کی وجہ سے error message آتا ہے۔لہذا اس تھریڈ کے ذریعے پھر گذارش کرتا ہوں کہ کوئی بھائی مجھے یہ بتائے کہ اس مسئلے کو کس طرح سے حل کیا جائے؟ جن ساتھیوں نے میرے نام ویلکم کے پیغامات بھیجے ہیں ان سے معذرت کہ اکاؤنٹ ابھی تک ایکٹو نہ ہو سکنے کی وجہ سے میں آپکے بنائے گئے تھریڈ میں صرف پڑھ سکا ہوں مگر جواب نہیں دے سکا۔ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ حافظ ! والسلام
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایکٹیویشن ای میل نہیں ملی ، کیا کریں؟

    السلام علیکم!
    محترمی محمد اکرم صاحب معذرت آپ کے مراسلے کے طرف فوری نظر نہ پڑ سکی جس کی وجہ سے آپ کو زحمت اٹھانا پڑی۔
    ابھی آپ کا اکاونٹ ایکٹو کر دیا گیا ہے۔ اسی یوزرنیم اور پاسورڈ سے لاگ ان ہوں۔ اور جلدی سے اچھی اچھی باتیں ہم سے شیئر کرنا شروع کریں۔ ہم سب دوست دیدہ و دل فرشِ راہ کئے آپ کے منتظر ہیں۔ :flor:
    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں