1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایڈریس Address

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف, ‏6 نومبر 2007۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بائنری کوڈڈ عدد یا لفظ جو کسی سٹور میں ایک خاص مقام کی صراحت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔جب کسی ایڈریس کا اطلاق ہوتا ہے تو سٹور میں کسی ایک مقام (لوکیشن)تک رسائی ہی ممکن ہوتی ہے تاکہ اس مقام پر موجود معلومات پڑھی جا سکیں یا اس میں نئی معلومات محفوظ کی جا سکیں۔
    مثال کے طور پر فرض کریں کہ سٹور کے طور پر 256X4 بٹ سیمی کنڈکٹر RAM استعمال کی جارہی ہے۔ ہر256 بٹ کا سٹور 16X16 مقامات(لوکیشنز) کا حامل ہے جن کو اس طرح منظم کیا گیا ہے کہ ان کی 16 قطاریں اور 16 کالم بن گئے ہیں۔ 8 بٹ بائنری کوڈڈ ایڈریس استعمال کیاجا سکتا ہے جن میں سے 4 تاریں X کے لئے اور 4 ہی تاریں Y کے لئے استعمال ہوں گی۔ مثال کے طور پر اگر ایڈریس مندرجہ ذیل ہو:
    (3=) 0011 X
    (9=) Y 1001
    تو وہ لوکیشن ایڈریس ہو گی جو X2,Y8 پر موجود ہے۔
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ٹھیک
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی ابن آدم تصدیق کرنے کا بے حد شکریہ۔ آپ سے درخواست کروں گا کہ میری ارسال کردہ معلومات میں اگر کوئی اصلاح طلب امر ہو تو ضرور رہنمائی فرمایے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں