1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اینی میشن الفاظ بنانا (گف اینی میشن

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏22 اپریل 2015۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی سا بھی گف اینی میٹر سافٹ ویئر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پاکستانی بھائی نے Ulead GIF Animator استعمال کیا ہے۔ متبادل کے طور پر آپ اس ویب سائیٹ سے مدد لے سکتے ہیں۔ بغیر کسی سافٹ ویئر کے گیف اینی میشن بنانے کے لیے۔ تمام بنائے گئے فریمز یعنی تصویریں اس پر اپ لوڈ کریں اور گف فائل تیار کر لیں۔ :)
    http://picasion.com/
     
    پاکستانی55 اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی کی توجہ کے لیے ۔ ایڈوب فوٹوشاپ کے مڈل ایسٹ ورژن میں آپ ڈائریکٹ اردو لکھ سکتے ہیں۔ آپ کو ورڈ میں سے اردو لکھ کر لانے کی ضرورت نہیں :)
     
    پاکستانی55 اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں آپ سہی کہہ رہے ہیں۔میں اردو پاکستان سےڈائریکٹ اردو لکھتا ہوں۔پاک اردو انسٹال کیا ہوا ہے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی آپ سہی فر مارہے ہیں۔یو لیڈ اب اپ ڈیٹ آن لائن سپورٹ نہی کرتا ہے اور نہ ہی اس پروڈکشن کی اب فروخت ہوتی ہے۔جن کے پاس پرانا ڈانلوڈ ہو ا ہے وہ استعمال کررہے ہیں اور یہ جن کے پس اسکی سی ڈیز پڑی ہوئی ہے ۔
    وہ ایکس پی اور اس سے پرانے ماڈل پر پرانے ڈانلوڈ کئے ہوئے سوفٹ ویر سے کام کر رہے ہیں۔لیکن مزید نئی اپِ ڈیٹ کے بغیر ہی جتنا کام ہو سکتا ہے کیا جا سکتاہے۔اسی نو عیت کا نیو ورزن ایڈوب سے ہی دستیاب ہے۔
    اگر کوئی اس کو ڈانلوڈ کرنا چاہے تو کر سکتا ہے http://en.kioskea.net/download/download-1339-ulead-gif-animator
     
    Last edited: ‏4 مئی 2015
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یولیڈ گف اینی میٹر 4۔۔میرے پاس سی ڈی ہے میں نے یہ 10 سال پہلے پی سی ورڈ سے خریدی تھی ۔اور میرے اس سسٹم میں 6 سال سے انسٹال ہے ۔
     
    ملک بلال اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. راشد
    آف لائن

    راشد ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2018
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ملک کا جھنڈا:
    :tfy:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں