1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایمپیئر Ampere

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف, ‏9 نومبر 2007۔

  1. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب!
    مجھے خود بھی الیکٹرانکس سے بہت دلچسپی ہے۔
    بہت خواہس ہے کہ اردو میں کوئی ایسی ویب سائٹ ہو جہاں پر الیکٹرانکس کے دلدادہ آپس میں باتیں کر سکیں۔

    میں کافی عرصے سے "ماہنامہ عملی سائینس پڑھ رہا ہوں۔ اس سے قبل ایک بہت ہی اچھا الیکٹرونکس کا میگزیں "ایکٹرونکس ڈائجسٹ" بھی پڑھتا رہا جو اب بند ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ ہمدرد پبلشرز کی جادب سے بھی بہت سا مواد اردو میں لکھا گیا ہے ۔ ان کی کتابیں بھی میرے پاس موجود ہیں

    ہو سکتا ہے اس فورم میں بھی کئی دوست الیکٹرونکس کے تجربات میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ مجھے ان سے مل کر بے حد خوشی ہو گی۔ ابھی تک میرا نہیں‌خیال کہ اودو میں کوئی ٹیکنیکل ویب سائٹ موجود ہو۔ تاہم اردو ویکیپیڈیا پر کچھ دوست ٹیکنیکل اردو لکھ رہے ہیں۔ میرے خیال میں آپ کو وہاں ضرور شرکت کرنی چاہیے۔

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں