1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایصال ثواب کیلئے دعا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏9 ستمبر 2015۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    ابو کے ایصال ثواب کے لئے دعا
    انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ میر ے والد محترم مختار محمود جنگ گروپ آف نیوز پیپرز کراچی رضائے الٰہی سے رحلت فرمائے
    انا للہ و انا علیہ راجعون گئے ہیں مؤرخہ 7/09/15 کو بروز بدھ 09/09/15 کو سوئم ہے - تمام احباب سے ان کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لئے دعا کی استدعا کی جاتی ہے - ان کی رحلت کی خبر جنگ اخبار کراچی میں صحفہ نمبر 3 پر بھی مؤرخہ 08/09/15 پر شائع ہوئی - جنگ کراچی ایڈیشن ای پیپر نیٹ پر بھی شائع ہوئ ہے-
    [​IMG]
    جزاک ا
     
    Last edited: ‏9 ستمبر 2015
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
    بہت دکھ اور افسوس ہے ۔اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
     
    شاہنوازعامر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر کو اپنے نور سے روشن و منور فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
    شاہنوازعامر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
    بے شک والدین کا سایہ سر سے ہٹ جانا بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے۔
    ہم آپ سب کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ پاک آپ سمیت دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
     
    شاہنوازعامر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,122
    موصول پسندیدگیاں:
    7,365
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت دکھ ہوا
    اللہ کریم سے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
     
    شاہنوازعامر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثمہ آمین جزاک اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں