1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایشیز سیریز، آسٹریلیا کی پہلی اننگز 497 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ایشیز سیریز، آسٹریلیا کی پہلی اننگز 497 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر
    [​IMG]
    ایشیز: (دنیا نیوز) ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کھلاڑی سٹیو سمتھ نے ڈبل سنچری بنا دی، آسٹریلیا نے پہلی اننگز 497 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی۔
    ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلوی بلے باز چھائے رہے، سٹیو سمتھ نے دو سو گیارہ رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ آسٹریلیا کی طرف سے ٹم پین اور مچل سٹارک نے بھی نصف سنچریاں سکور کیں۔

    آسٹریلیا نے پہلی اننگز 497 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی۔ آج انگلینڈ اپنی اننگز کا آغاز 23 رنز ایک وکٹ سے کرے گا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں