1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس ( آنے والے دلچسپ پیغامات )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 اپریل 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر دو دن بجلی نہ آئی تو کھانا بھیجتا رہوں یا مجاہدہ کریں گے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیوستہ رھ میٹر سے امید بجلی رکھ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا میٹر سے بغل گیر ہو جائیں گےتو بجلی آ جائے گی ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے جھٹکا بھی لگ جائے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی آن ہو تو میٹر سے لپٹنا خطر ناک ہے اور آف ہو تو بھی کیونکہ کیا پتہ کب آ جائے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو طرح کے لوگ بڑے قسمت والے ہوتے ہیں ،

    1 وہ جن کو سچا پیار مل جاتا ہے ،

    اور

    2 وہ جن کا ،



















    خربوزہ میٹھا نکلتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے خوش قسمت وہ ہے جسے اللہ کا قرب نصیب ہو
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا میسج
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں سونے جا رہی ہوں ۔ ۔ ۔
    بجلی آئی تو اوپر والی ٹنکی میں پانی بھر لینا ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری طرف ۔ ۔ ۔ بجلی آئی کیا ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کسی درخت پہ اک اُلو بیٹھا کرتا تھا
    ایک دن وہ درخت کاٹ دیا گیا درخت بہت خوش ہوا کے شکر اب ہم پر کوئی اُلو نہیں بیٹھے گا
    لیکن درخت کی خوشی اس وقت خاک میں مل گئی جب :
    اس کو کاٹ کر آپ کے روم کی اسٹڈی چیئر بنا دیا گیا

    اور


    آج بھی اس پر اُلو بیٹھا ہے .
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں
    تاکہ باقی مچھر اسکے جنازے پر چلے جائیں
    اور آپ مزے سے سو جائیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سویٹ رہو ” ٹوفی“ کی طرح
    فریش رہو” کلوز اپ “ کی طرح
    خوبصورت رہو ” فیئر اینڈ لولی“ کی طرح
    اور.... اسمارٹ رہو ” عابدہ پروین“ کی طرح۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں