1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایسی شب بھی کبھی تو پاؤں میں۔وہ نظر آئیں جو سو جاؤں میں۔ تازہ ہدیہ عقیدت

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 مئی 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    ایسی شب بھی کبھی تو پاؤں میں
    وہ نظر آئیں جو سو جاؤں میں

    جو کبھی خواب میں وہ آ جائیں
    پھر کبھی جاگنا نہ چاہوں میں

    حُسنِ ماہتاب ماند پڑجائے
    حُسن اُن کا اگر بتاؤں میں

    ڈُ بڈ با تا ہوا یہ دل پوچھے
    اُنکی آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں؟

    غنچہء دل پہ اَوس سی برسے
    شبِ ہجراں کو جب رُلاؤں میں


    وہ جو آ جائیں حال پُرسی کو
    مارے فرحت کے مرنہ جاؤں میں

    وصل کی شادمانی کیا ہوگی؟
    لذتِ غم سے مسکراؤں میں

    بھول جائے جو تو انہیں اے دل !
    اس سے بہتر ہے جی نہ پاؤں میں


    دل جھکا جائے جانبِ طیبہ
    سوئے کعبہ جو سر جھکاؤں میں

    اُنکے دربار سے ہو وہ نسبت
    حشر میں اُن کا کہلواؤں میں

    آپ کا ہوں میں دو جہانوں میں
    تھام لینا جو ڈگمگاؤں میں

    نعت ایسی کوئی کہوں اے رضا
    روبرو اُن کے جو سناؤں میں


    ہدیہ کلام : محمد نعیم رضا قادری۔ جمعہ 27مئی 2016۔ ویانا
    aesi shab bhi kbhi to paon me (naat).gif
     
    Last edited: ‏28 مئی 2016
    زنیرہ عقیل, عقرب, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,232
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عبدالمطلب بھائی۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پاکستانی بھائی۔ سلامت رہیئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,175
    موصول پسندیدگیاں:
    8,700
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیر
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    شکرا کثیرا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,405
    موصول پسندیدگیاں:
    16,540
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں