1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہلِ علی پور متوجہ ہوں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مدرسوں کی بگڑی ہوئی حالت سامنے لانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ جہاں سے کبھی وقت کے امام پیدا ہوتے تھے آج وہاں درندگی نظر آتی ہے۔ اور پھر ہم یہ کہتے ہیں کہ مولوی بگڑے ہوئے کیوں ہیں؟ اور فرقہ واریت کیوں ختم نہیں ہوتی؟ جن طلباء کو یوں دین کی تعلیم دی جائے گی وہ ذہنی اپاہج نہیں بنیں گے تو اور کیا ہو گا۔ یہ اور اس جیسے دوسرے بہت سے مدارس دین کی کوئی خدمت نہیں کر رہے بلکہ اپنی دکانداری چمکانے کے لئے دین کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں مصروف ہیں۔

    گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا
    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ​

    افسوس کہ اس قوم نے دین دار طبقے کو اس مقام پر لا کھڑا کیا اور اب بھی جمعرات کی روٹیوں پر پلنے والے طلباء سے یہ امید رکھتی ہے کہ وہ کل قوم کی امامت کر سکیں گے۔

    قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
    اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام​

    اگر اپنی دینی اقدار کو بچانا ہے اور اگر دین کی حقیقی خدمت کرنا ہے تو دین اور دنیا کا نصابِ تعلیم ایک ہی چھت تلے لانا ہو گا۔ پچھلے کچھ سالوں سے پاکستان کے مذہبی طبقے نے اس حوالے سے ایک کروٹ لی ہے اور بڑے بڑے دینی اداروں میں جدید سائنسی تعلیم شروع کی گئی ہے جس کے بعد دینی تعلیم کے بارے میں پسماندگی کا تصور قدرے کم ہوا ہے مگر ایسی مثالیں ذاتی سطح پر ہونے کی وجہ سے چند جامعات تک محدود ہیں۔ جب تک حکومتی سیکٹر میں اس بارے میں پیش رفت نہیں ہوتی دینی تعلیم میں ایک ہمہ گیر انقلاب نہیں آ سکتا۔

    آیئے آپ سب بھی اس بارے میں اپنی اپنی رائے دیں کہ حکومت کو اس سلسلے میں کیا کرنا چاہیئے جس سے نہ صرف دینی تعلیم کا وقار بحال ہو بلکہ فرقہ ورانہ تعلیم کا انسدادِ کلی ہو۔

    نوید بھائی!
    علمی دیانت کا تقاضا ہے کہ ایسی تحریروں کا حوالہ دیا جائے۔ آپ اس ویب کا ربط مہیا کریں جس نے اسے طبع کیا۔ شکریہ
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
    اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام

    گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا
    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ



    بالکل ٹھیک کہا آپ نے​
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


    عسق ۔ بہت شکریہ

    قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
    اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام​
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اللہ تعالی ہمارے علما کو ہدایت دے
     
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان جی آپ کے خیال سے تعلیم کے لیے کونسا ادارہ اچھا ہے پاکستان میں‌
     

اس صفحے کو مشتہر کریں