1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر نواز شریف کی پارٹی دوبارہ الیکشن جیت گئی تو آپ کا ردّ عمل کیا ہوگا؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مرتبہ کوئی نیا چاند ہوگا۔
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہونا بھی چاہیے۔ عوام پرانے لوٹوں سے تنگ آ چکی ہے۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل ہماری معاشی بدحالی، اور اداروں کی تباہ حالی ہمیں اجازت نہیں دیتی کہ روائتی حکمرانوں کو مزید جھیلا جائے۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر عوام اپنی حالت خود بدلنے کی کوشش کرینگے تو تبدیلی آئےگی
    دوسری صورت میں
    جیسی عوام ویسے حکمران
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اڈیالہ میں کتنا ٹائم گزارینگے ؟
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے لوٹا ہوا پیسہ نکلوانا زیادہ اہم ہے!ان کے جیل میں رہنے یا نہ رہنے سے قوم کو کچھ خاص فرق نہیں پڑے گا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں