1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر نواز شریف کی پارٹی دوبارہ الیکشن جیت گئی تو آپ کا ردّ عمل کیا ہوگا؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ووٹرز کے بیداریء ِ شعور کے لیے کیا کرنا چاہیے
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم بہت ضروری ہے۔ گو کہ پڑھے لکھے ان پڑھ بھی ہوتے ہیں لیکن جو بالکل ہی ان پڑھ ہیں، ان کے لیے تعلیم بہت ہی ضروری ہے۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تعلیم دینا شروع کر دیا تو انکے پڑھے لکھے ہونے تک کتنی حکومتیں بدل چکی ہونگی
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اسی بہانے انہیں تعلیم تو مل جائے گی ناں۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تب تک ملک پورا بِک چکا ہوگا غیروں کے ہاتھ
    اور تعلیم کا حصول بھی فائدہ نہیں دے پائےگی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کو اوپر لانے والے اس سے بہتر متبادل تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس لئے نواز شریف صرف تاریخ کا حصہ تو ضرور بن جائیں گے مگر شہ سرخیوں کی زینت نہیں بن پائیں گے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چائنہ کی طرح سزا بھی ہو پائےگی یا سارے پیسے ہڑپ کر کے چلے جائینگے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ہمارا سسٹم برائیوں سے اٹا ہوا ہے۔
    اچھے انصاف کی کوئی امید نہیں۔
    ہماری جان چھوڑ کر دیار غیر میں جابسیں تو بھی نواز شریف کی عنایت ہوگی۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر رقم واپس پاکستان نہیں آئی تو ہم غریبوں کو قرضے ادا کرنے میں دقت نہیں ہوگی؟
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان بہت امیر ترین ملک ہے مگر ہم لوگ غافل ہیں۔
    جیسے آرمی نے پہلے سوات کلین اپ کیا، پھر وزیرستان اور کراچی وغیرہ
    اب ضرورت ہے کرپشن کلین اپ کی۔ جس دن ہم اس معاملے میں کامیاب ہوگئے تو پھر قوم شاندار مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جسٹس صاحب پر بھروسہ کیا جا سکتاہے کرپشن کلین اپ کے لیے؟
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جسٹس صاحب اس کام کے لئے موزوں ہیں مگر انھیں اس ٹاسک کے لئے منتخب کیا جانا ضروری ہے۔
    امید ہے عید کے بعد کچھ ایسی خبریں ضرور سننے کو ملیں گی جس سے عام اور مخلص پاکستانی کے دل کو قرار آئے گا۔
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رحم فرمائے آمین
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جتنے بھی ایسے لوگ ہیں جنہوں نے ملک کو لُوٹا ہے، ان سے ایک ایک پیسہ وصول کر کے ان کو اٹک کے قلعے میں تاحیات قید کر دینا چاہیے۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھی آپ گوانتا نا موبے جیل کا انتخاب کروگے
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو وہاں لے کر جانے کا اور وہاں کی جیل کا خرچہ دینا پڑے گا۔ لہذا اٹک کا قلعہ ہی ٹھیک ہے۔
     
  17. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    باپ آف آل یوٹرنز، میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں
     
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست کی سماعت سے جج نے معذرت کرلی۔

    سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی گئی تھی۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج بہت اچھا فیصلہ سننے کو ملا۔ کسی طاقتور کو سزا دی گئی
    اب اس پہ عمل ہونے کا انتظار ہے۔
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے حالات بدل گئے ہیں کچھ پالیسیاں بھی تبدیل ہوئی ہیں امریکہ اور سعودی عرب کی ہاں میں ہاں ملانے والی
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکر الحمد للہ۔

    امریکہ نے سعودی عرب کےذریعہ بھی ہمارے ملک میں مسائل پیدا کئے۔ مگر اب حالات بہت بہتر ہیں۔
    اللہ تعالی ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنانے میں ہماری ہدایت اور مدد فرمائے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف بے چارے پہ ترس آنے لگا ہے۔
     
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مریم نواز وہ ڈائن ہے جو اپنا ٹبر کھا گئی
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کو سمندر میں دھکا دینے والے خود اس کے اپنے لوگ تھے۔
     
  27. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کی پراپرٹی ؟ موضوع ہی غلط ہے ، موضوع یہ ہونا چاہئے کہ پاکستانی قوم کی لٹی ہوئی پراپرٹی واپس کیسے لینی ہے
    بلکل درست میں اسکی تائید کرتا ہوں ، لندن میں مقیم پاکستانی اب ایون فیلڈ جانے لگے ہیں پاکستان میں پاکستانیوں کو جاتی عمرہ جانا چاہئے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جاتی عمرہ پکنک پوائنٹ ہونا چاہیے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں احباب کی تائید کی جاتی ہے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی وہ دن جلد لائے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں