1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک شخص چلا گیا شہر چھوڑے کر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏15 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اک شخص چلا گیا شہر چھوڑے کر
    عجیب تھا سامان اِس كے پاس
    کچھ یادیں تھیں کچھ باتیں تھیں
    کچھ دِل كے ٹکڑے خالی ہاتھ
    کچھ بکھری زلفیں کچھ پرنم آنکھیں
    بس کچھ غموں كے ہار لیے

    اک شخص چلا گیا شہر چھوڑے کر
    اب خالی رہے گا یہ کونہ
    جس پر رہتا تھا لڑکوں کا میلہ
    اب نہ وہ کھڑکی کھولے گی
    اب نا وہ لڑکی آئے گی
    حنا شیخ
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ٍفیصل شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے بے چارہ np کتنی بری بات ہے ۔ ۔ ۔ ہے نا ۔ ۔ ۔

    عمدہ خیال ہے ۔ ۔ ۔ بس ذرا بامحاورہ اور با معنی الفاظ کا استعمال کیا کریں ۔ ۔ ۔ آزاد نظم میں استعاروں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ آپ بھی استعارے استعمال کیا کریں ۔ ۔ ۔ آپ کے پاس خیال کی ندرت موجود ہے ۔ ۔ ۔ اگر یونہی کوشش جاری رکھی تو باقی کمی بھی انشاء اللہ جلد پوری ہو جائیگی ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔۔۔ ہم کوشش کرتے ہیں ۔۔۔ انشا الله کمی پوری ہوجائے گی ۔۔ آپ غلطیوں کی نشاندھی کرتے ریں ۔۔ تو آستہ آستہ پکی شاعرہ بن جایئں گے ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔
    :p
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غلطیاں ؟ بئی ہم کون ہیں گلطیوں کی نشاندہی کرنے والے ۔ ۔ ۔ اور شاعرہ تو آپ اب بھی ہیں ۔ ۔ ۔ اور پکی والی شاعرہ ۔ ۔ ۔ اپنی سمجھ کے مطابق آپ کی کاوشوں پر اپنا تجزیہ پیش کر دیا کرونگا اور زیادہ سے زیادہ آپ کے خیال کو اپنے انداز میں پیش کر دونگا ۔ ۔ ۔
    آپ کے اس ہی خیال کو میں آج کسی وقت تھوڑا قوت نکال کر اپنے انداز میں پیش کرونگا ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں