1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک دن اس نے پوچھا ،

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شام, ‏19 مئی 2009۔

  1. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    اک دن اس نے پوچھا،
    میں کہاں ھوں?
    ،میں نے کہا ۔ ۔ ۔
    میرے دل میں،
    میری جان میں ھو تم،
    میری سانس میں ھو تم ،
    میری آس میں ھو تم،
    میری دل کی د ھڑکن میں ھو تم ،
    میری آخری سانس میں ھو تم،
    پھر پوچھا مجھ سے ،
    کہاں نہں ھوں میں?
    میں نے رو کہ کہا۔ ۔ ۔
    بس،،،،،،
    میری قسمت میں نہں ھو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووووووووووووووووووو

    :a180: :a180:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شام جی ۔ آپ کی شاعری بہت اچھی ہے۔ :mashallah:
     
  4. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بھت عمدہ کلام ھے جناب
    خوش رھیں ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں