1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک دعا ، لَا اِلٰہَ اِلّا ھُو ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اک دعا ، لَا اِلٰہَ اِلّا ھُو
    ، ہے شفاءلَا اِلٰہَ اِلّا ھُو
    ٹال دیتا ہے غم کے ماروں کی
    ہر بلا لَا اِلٰہَ اِلّا ھُو
    سارے اذکار میں نبی نے کہا
    ہے جدا لا الہ الا ھو
    ہے خدا ئے احد کی وحدت کا
    تذکرہ لا الہ الا ھو
    اہلِ ایمان کے عقیدے کی
    اِبتدا لاَ اِ لٰہ اِلّا ھُو
    خالقِ لَم یزَل سے بندوں کا
    رابطہ لاَ الٰہ الاّ ھُو
    ہے یہ تبلیغِ شاہِ بطحا کا
    معجزہ لاَ الٰہَ الاّ ھُو
    عشقِ داور کا صبحِ محشر تک
    آئینہ لاَ اِلٰہَ الاّ ھُو
    حاملینِ رہِ طریقت کا
    رہ نما...لاَ اِلٰہَ اِلّا ھُو
    اپنا تو ہے بلال محشر میں
    آسرا لاَ الٰہ الّا ھُو
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں