1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏10 مئی 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    شکریہ عبداللہ جی

    کون سے شعر کا جواب میں نے تو کوئی سوالیہ شعر نہیں لکھا
    یہ ساری صلوتیں کیا میرے حصے میں ہی‌آئیں گی
     
  2. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    انتھائی معذرت کے ساتھ
    میں نے جو قتیل کا شعر لکھا تھا اسکا جواب
    آپ سے تو لگتا ھے شرح و تشریح میں بات کرنی
    پڑا کرے گی۔
     
  3. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    خوشی جی
    اور ہم تو جناب محبت کی زباں رکھتے ہیں
    یہ آپ کو صلواتیں کس نے سنائی ہیں؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    واہ بہت خوب

    شکریہ عبداللہ جی ، کچھ مزید شئیر کریں پلیزززززززززز
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    تو لاکھ فراز اپنی شکستوں کو چھپائے
    یہ چپ تو ترے کرب کا اظہار کرے ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
    ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
     
  7. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اک انتخاب۔

    اچھا انتخاب ہے شکریہ:a191:
     
  8. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اک انتخاب۔

    تم بن جاؤ میرے تو یوں سمجھوں کا دوست
    اعلان جنت ہو جیسے کسی گنہگار کے لئے
     
  9. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اک انتخاب۔

    میں اُداس ہوں
    میرے ہم‌نشین کوئی دل نشین سی غزل سنا
    میں اُداس ہوں


    تیرے بن یہ دن بھی گذر گے
    تیرے نقش دل سے اتر گئے
    کبھی روبرو میرے خواب میں کسی روز آ
    میں اُداس ہوں


    میری پیار کا یہ سلا دیا
    مجھے کچھ دنوں میں بھلا دیا
    کبھی آکر میری مزار پر دیا جلا
    میں اُداس ہوں


    یہ جو لوگ ہیں تیرے ہمسفر
    سو یہ سُکھ میں ہیں کس قدر
    انہیں راستوں میں ہی چھوڑ کر لوٹ آ
    میں اُداس ہوں
    میں اُداس ہوں
     
  10. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: اک انتخاب۔

    بہت زبردست انتخاب ہے :101:
     
  11. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    :وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت دیکھیے:
    شکر ہے نادیہ جی آپکو بھی ادھر آنے کا موقع تو ملا
    اب سلسلہ جاری رکھیے گا
    بھت بھت شکریہ
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    اس کا مطلب ھے ہمیں بھی کم کم آنا چاھیے
     
  13. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    خوشی جی آپ کو تو بڑھ بڑھ کر آنا چاہیے
    نادیہ جی کا تو میں نے حوصلہ بڑھاٰیا ہے
    تاکہ وہ اپنی شرکت جاری رکھیں
     
  14. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    بہت خوب:a180::a191:
     
  15. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    معصوم تیری معصوم باتیں دل کو لوٹ گئیں رے۔
    :a191::a165::a180:
     
  16. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    یہ کس دیوانے کی آمد آمد ہے
    :a191::a180:
     
  17. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    شہر یہ دوسروں کا تھا' جس میں ہمیں سہا گیا
    آج یہ بات سوچ کر دل سے ہر ایک گلہ گیا
    دل یہ عجیب بات ھے کہ تیری نہیں سنی گئی
    تھے جو بلا کے سنگدل انکا کہا سنا گیا
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: اک انتخاب۔

    خوب۔۔ اچھی شراکت ہے۔۔
     
  19. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  20. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    کاشفی بھائی کچھ آپ بھی لکھیں
     
  21. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    اک تیشہ اور کوہ بے ستوں کا کاٹنا
    مجبوری عشق تھی کوہ کن میں کچھ نہ تھا۔
     
  22. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    محبت میں کبھی بھی قرب تن مت مانگو
    جسے پوجا جائے اسے چھوا نہیں کرتے
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    اسے گمان کہ میں جان دے نہ پائوں گا
    مجھے یہ خوف کہ روئے گا آزما کے مجھے
     
  24. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس !
    دو نینن مت کھائیو ، موہے پیا ملن کی آس !

    بلال بھائی تصیح کرلیںاور انتخاب پر واہ واہ
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    بہت خوب انتخاب ھے واہ
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    محترمی ابن عبداللہ بھائی۔ واہ واہ کے لئے شکریہ اور شعر پر تبصرہ کرنے کے لئے بھی تو جناب عرض یہ ہے کہ
    کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس !
    دو نینن مت کھائیو ، موہے پیا ملن کی آس !

    یہ شعر درج ذیل حالتوں میں انٹر نیٹ پر میرے مطالعے میں سے گزر چکا ہے۔

    کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس !
    دو نینن مت کھائیو ، موہے پیا ملن کی آس !

    کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس !
    دو نیناں مت کھائیو ، انہیں پیا ملن کی آس !

    کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس !
    دو نیناں مت کھائیو ، جنہیں پیا ملن کی آس !

    کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس !
    دوئی نینن مت کھائیو ، پیا ملن کی آس !

    کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس !
    دو نیناں مت کھائیو ، پیا ملن کی آس !

    طوالت کی وجہ سے ان کے حوالا جات نہیں دئے۔

    جب کہ میرے پاس ایک پرانا پرنٹد نسخہ موجود ہے جس میں یہ شعر یوں ہے

    کاگا سب تن کھائیو ، چن چن کھائیو ماس !
    دو نینن مت کھائیو ، پیا ملن کی آس !

    چونکہ بزرگوں کا کلام ہے اس لئے غلط لکھنے سے ڈر لگتا ہے اس لئے سب کا موازنہ کرنے کے بعد مجھے وہی شعر ٹھیک لگا جو میں نے لکھا ہوا ہے۔ جہاں تک میرا ناقص علم ہے یہاں چونکہ نینوں کی بات ہو رہی ہے تو شاعر اپنی ذات کی طرف اشارہ نہیں کر رہا، صوفی شعرا کچھ باتیں گہرائی میں لکھتے ہیں۔ لفظ "موہے" نہ لگانے سے اس شعر میں زیادہ گہرائی آ جاتی ہے۔ کیونکہ اس میں اپنی ذات کی نفی بھی ہے۔ ان میں سے "انہیں پیا ملن کی آس" زیادہ مناسب لگتا ہے ۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے یہاں لفظ "انہیں" رعایت شعری کے تحت لگایا گیا ہے۔ کیوں کہ یہ لفظ اردو میں مستعمل ہے۔ اور یہ شعر کچھ گانوں میں بھی لفظ "انہیں" کے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ بہر حال جو میرے ناقص علم کے مطابق ٹھیک تھا میں نے لکھ دیا۔ لیکن آپ جیسے صاحب علم نے تصحیح کی ہے تو آپ ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔ چنانچہ آپ کے کہنے کے مطابق شعر کو ایڈٹ کر دیا ہے۔
    والسلام
     
  27. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    بلال جی اس ذرہ نوازی کا بہت بہت شکریہ
    لیکن
    اصل بات یہی ھے امیر خسرو رحمۃاللہ کے کلام میں
    جو میں نے پڑھا ھے وہ اسی طرح سے ھے جیسے میں نے آپ کو لکھا ھے
     
  28. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    آگ میں جلنا ھی تو
    اپنا بھاگ ٹھرا
    درد کا دکھڑا اپنا راگ ٹھرا
    عجب جوگ کا عجب روگ ھے
    یہ تو قسمت کا سنجوگ ھے
    یہی تو عشقِ آتش کا کمال ھے
    ایسی بے حالی میں بھی مست باحال ھے

    ابن انور
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    ابن عبداللہ بھائی آپ کی غلطی بھی پکڑی گئی جب میں نے دھیان دیا :86:

    یہ شعر

    غم ہستی کا اسد کیسے ہو جزو مرگ علاج
    شمع ھر رنگ میں جلتی ھے سحر ہونے تک۔

    اس میں غلطی ہے۔ جس کی وجہ سے معانی بھی تبدیل ہو گئے ہیں۔ اصل شعر کچھ یوں ہے۔

    غم ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگ علاج
    شمع ہر رنگ میں جلتی ھے سحر ہونے تک

    اور یہ میں نے دیوان غالب سے چیک بھی کر لیا ہے۔ آپ بھی تصحیح کر لیں۔
     
  30. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اک انتخاب۔

    اچھا انتخاب ہئ شکریہ:a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں