1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اکثر شبِ تنہائی میں

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نذر حافی, ‏8 جنوری 2013۔

  1. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر شبِ تنہائی میں
    کچھ دیر نینند سے پہلے
    گزری ہوئی دلچسپیاں
    بیتے ہوئے دن عیش کے
    بنتے ہیں شمع زندگی
    اور ڈالتے ہیں روشنی
    میرے دلِ صد چاک پر۔۔۔
    نادر کاکوروی۔۔متوفی ۱۹۱۶ء
     

اس صفحے کو مشتہر کریں