1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اکاؤنٹ ایکٹیو

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏3 مارچ 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    السلامُ علیکُم
    اکاؤنٹ ایکو کرنے کے لئے فیکس یا ای میل ضروری ھے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    :84: :84: :84:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وعلیکم السلام! امَر بھائی!

    اکاؤنٹ بنانے کے لئے تو ای میل کا ہونا لازمی ہے۔

    ویسے آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟ کیا آپ اکاؤنٹ بنا چُکے ہیں اور وہ ابھی تک ایکٹو نہیں‌ ہُوا ہے؟ اگر ایسا کچھ ہے تو آپ اپنا “صارف نام“ بتائیں اُسے ایکٹو کر دیا جائے گا۔

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں