1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھے اساتذہ کا کردار

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر الغزالی, ‏23 اگست 2006۔

  1. عمر الغزالی
    آف لائن

    عمر الغزالی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2006
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جنگ عظیم کے خاتمے پر امریکہ میں یہودیوں کیلئے نفرت عروج پر تھی اور یہودی طبقہ شدید مشکلات کا شکار تھا۔ اس مسئلہ کے حل کیلئے یہودیوں نے جو طریقہ کار اپنایا وہ قابل بیان ہے۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ ہر یہودی اپنی کم از کم ایک بیٹی کو پرائمری اسکول کی ٹیچر بنائے گا جو بچوں کو عمدہ طریقہ سے پڑھائے گی اور ہر اچھے یا قابل تعریف کام پر بچوں کو یہ بتائے گی کہ وہ یہودی ہے۔ انہوں نے نہ تو اسکولوں میں یہودیت کی تعلیم دی اور نہ ہی اسکول کی کتابوں سے ہٹ کر کچھ سکھایا۔ اور دس پندرہ سال بعد امریکہ میں یہودیوں کی نفرت محبت میں بدل گئی۔ آج یہودی جو بھی کام کرتے ہیں‌اس کی مخالفت میں امریکہ کی طرف سے کوئی اقدام تو دور کی بات ہے اعتراض بھی نہیں کیا جاتا۔

    آج ہم اپنی موجودہ حالت کو روتے ہیں مگر یہ نہیں‌سوچتے کہ ہم نے پرائمری اسکول کے اساتذہ کو کیا مقام دیا ہے اور کس طرح کا ٹیلنٹ بچوں کو ابتدائی تعلیم دے رہا ہے۔

    ذرا دیر اس بات پر سوچیں کہ ہم اپنے بچوں کی بنیاد کن لوگوں سے بنوا رہے ہیں اور اس بنیاد پر بننے والی عمارت کیسی ہے۔ کیا ہم سوچتے نہیں؟
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا جائزہ پیش کیا ہے آپ نے عمر بھائی۔ ہم واقعی نہیں سوچتے۔
    بنگال میں ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا اس میں‌ہماری اپنی کوتاہیوں کا جو ہاتھ تھا سو تھا، بنگال کے ہندو اساتذہ کے کردار کو بھی نظرانداز نہیں‌کیا جا سکتا۔ مگر وطن کے ٹکڑے کروا کر بھی ہم نے کوئی سبق نہیں‌سیکھا اور ابھی تک اسی وطیرے پر گامزن ہیں۔
    اللہ ہمیں‌سمجھ بوجھ دے اور اپنے مفاد پر قومی مفاد کو ترجیح دینے کی توفیق عطا کرے۔ آمین
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عمر الغزالی بھائی، آپ نے اتنی مختصر تحریر میں نہایت جاندار تجزیہ پیش کیا ہے۔ اساتذہ اپنی قوم کے معمار ہوتے ہیں اور اچھا معمار ہی اچھی تعمیر کر سکتا ہے۔ یہ تو ایک منطقی سی بات ہے کہ نئی پود کی تعمیر اچھے دماغ کے ہاتھ میں ہو گی تو اگلی نسل بہتر تربیت پائے گی اور اگر اس کی اہمیت سے پہلوتہی برتی جائے گی تو وہی نسل ایک گھٹیا معاشرے کا باعث بنے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ استاد کی اہمیت نہ ماننے والی قومیں صفحہء ہستی سے مٹا دی جاتی ہیں۔
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واقعی پرائمری استاد ہی تو بنیادی تعلیم دیتا ہے اور جب بنیاد ہی غلط ہو تو عمارت کیسے پائیدار ہو سکتی ہے۔
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اچھا جائزہ پیش کیا آپ نے عمر بھائی۔ ہم واقعی نہیں سوچتے۔
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھائی کدھر گئے ہیں آپ

    جلدی آ کر کوئی نیا مضمون شروع کریں
     
  8. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہمیں اساتذہ کا ا حترام کرنا چاہیے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو یہ عالم ہے کہ

    گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے تیرا
    کہاں‌سے آئے صدا لا الہ الا اللہ ؟​
     
  10. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    ھوممممممممممممممممممممممممممم
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے یاد ھے ایک بار ھمارے ایک پروفیسر صاحب نے اچھے استاد کی تعریف پوچھی تو میں نے کہا کہ سر استاد وہ ھوتا ھے جس کا لیکچر اتنا جامع ھو کہ اس کے بعد کسی کتاب کی ضرورت محسوس نہ ھو تو سر مجھ سے خفا ھو گئے تھے
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت اچھی بات کی ہے آپ نے۔۔۔لیکن کتاب کی ضرورت رہتی ہے جامع لیکچر کے بعد بھی۔۔۔۔ :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتاب تو پھر کتاب ھوتی ھے ھے جناب
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی بالکل۔۔۔درست فرمایا آپ نے۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    درست فرماتی ھوں کیونکہ اچھا استاد جو ھوں :201: :201:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :143: آپ اچھی ہیں کہ اچھا۔۔۔؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ارے صحیح صحیح بتائیں۔۔ساری خوشی جارہی ہے میرے دماغ میں سے۔۔۔۔جلدی بتا دیں۔۔۔ :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں ایک اچھا انسان ھوں اور کوشش میں ھوں کہ اچھا انسان ھی رھوں
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ انسان ہیں لڑکی نہیں۔۔۔؟ :rona:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جیسا آپ سمجھیں اب میرے پاس ایک ھی دماغ ھے کس کس کو ادھار دوں :201: :201:
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا مطلب۔۔۔مجھے آپ کے دماغ‌ کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے۔۔۔کچھ نہیں دماغ میں سب خالی ہے۔۔۔ایمپٹی ہے۔۔۔۔ایسا کہنا چاہ رہی ہیں کیا آپ مجھے۔۔۔۔۔۔ویسے ایک بات بتاؤں آپ لڑکی ہو یا لڑکا۔۔۔مجھے اس سے کچھ فرق نہیں‌ پڑتا۔۔۔اور ویسے بھی میں لڑکیوں‌سے باتیں کم ہی کرتا ہوں۔۔۔لیکن اگر آپ بتا دیتیں کہ آپ لڑکی ہی ہو تو مجھے خوشی ہوتی۔۔۔خیر مجھے معلوم ہے کہ آپ لڑکی ہی ہیں۔۔۔کیونکہ آپ کا نام خوشی ہے۔۔۔۔اگر لڑکی نہیں ہوتیں تو آپ کا نام خوشی محمد یا خوشی دین ہوتا۔۔۔۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنا بولتے ھیں‌آپ توبہ میرے خدایااااااااااااااااااااااااااااا
    :soch: :soch:
    جینے کے لئے دماغ کو خالی رکھنا پڑتا ھے مبارز جی

    ورنہ اپ جیسا حال ھوتا ھے
    بندہ بے تکا ھی بولتا رھتا ھے :201: :201:
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اس لیئے کہتے ہیں زیادہ بولا مت کرو ۔۔ورنہ عزت ہو جاتی ہے۔۔۔۔ :201:
    آئندہ سے کم کم ہی بولونگا ایک لائن کم بولونگا اب۔۔۔ :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سمجھ گئے ماشااللہ سیانے تو ھیں‌آپ :flor:
     
  26. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ویسشے بہی کون پاگل ھونا پسند کریئے گا :201: :201: :201:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات تو اچھی آتی نہیں‌آپ کو ھنس ھی اچھا لیا کریں
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔۔۔ :neu: ۔۔۔لیکن کسی کو اس طرح نہیں ‌بولنا چاہیئے۔۔۔۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ مجھے ھی منع کریں کبھی کسی اور کو بھی سمجھا لیا کریں جناب
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    نہیں‌ نہیں آپ کو بھی نہیں سمجھا رہا۔۔۔آپ ماشاءاللہ سے سمجھ دار ہیں۔۔۔میں خود کو ہی سمجھا رہا تھا بھئی۔۔۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں