1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھی "یادیں" ہمیشہ زندہ رہتی ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 مئی 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرو "زندگی" کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچها گزارو: کیونکہ "زندگی" نہیں رہتی پر اچھی "یادیں" ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
    [​IMG]
    .
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی بہت خوشگوار ہے ۔ ۔ ۔ یہ تو ہم ہیں جو ہر لحظہ اس میں زہر گھولتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ایک کزن کا فلسفلہ ہے کہ انسانی آلودگی انسان کی اپنی پیدا کردہ ہے ورنہ اللہ نے اس کائنات کو بہت ہی شفاف اور پاکیزہ پیدا فرمایا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ٹھیک کہتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ھمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں-
    رب کریم آپ کو اور آپکے پیاروں کےگلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے معطر و منور رکھے
    آمین.

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن
    آج بیٹھے بیٹھائے کیوں یاد آگئے
    میرے بچھڑے ہووں کو ملا دے کوئی
    میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
    برگر لوگوں کو چھوڑ کر کون ہے جس نے بچپن میں یہ مٹھائی نا کھائی ہو آج سالوں بعد اس کو دیکھا تو بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کھائی تو ہے مگر شاید ایک دو بار ہے ۔ ۔ ۔ بچپن مین مجھے میٹھا اتنا پسند نہ تھا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    احساس بدل جاتے ہیں مگر یادیں نہیں بدلتیں..!!
    اور یادوں کے سہارے جینے والے لوگ کسی اور سے محبت کر ہی نہیں سکتے...!!
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں