1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔ حدیث

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏1 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مَنْ کانَ یُؤْمِنُ بِاللہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ فَلْیَقُلْ خَیْرًا أَوْ لِیصْمُتْ،

    یعنی جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو چاہئے کہ وہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے۔

    [صحیح مسلم:۔کتاب الایمان:باب الحث علیٰ اکرام الضیف۔۔،رقم:47]۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    فَقَالَ ثِنْتَانِ مَنْ وَقَاهُ اللَّهُ شَرَّهُمَا دَخَلَ الْجَنَّةَ مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ

    یعنی دو چیزیں ہیں جن کے شر سے اللہ کسی کو بچالے تو وہ جنت میں داخل ہوگا ایک تو وہ چیز جو دو جبڑوں کے درمیان ہے اور ایک وہ چیز جو دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے۔


    [احمد:23065 ، قال الهيثمى (10/29: رجاله رجال الصحيح خلا تميم، وهو ثقة.]​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    إِنَّ العَبْدَ لَیَتَکَلَّمُ بِالکَلِمَۃِ مِنْ رِضْوَانِ اللَّہِ، لاَ یُلْقِی لَہَا بَالًا، یَرْفَعُہُ اللَّہُ بِہَا دَرَجَاتٍ، وَإِنَّ العَبْدَ لَیَتَکَلَّمُ بِالکَلِمَۃِ مِنْ سخطِ اللَّہِ، لاَ یُلْقِی لَہَا بَالًا، یَہْوِی بِہَا فِی جَہَنَّمَ۔

    یعنی بندہ اللہ کو راضی کردینے والا کلمہ بولتا ہے اور اس کی وہ پرواہ نہیں کرتا ہے اس کی وجہ سے اللہ اس کے درجات بڑھا دیتا ہے۔اسی طرح بندہ اللہ کو ناراض کردینے والا کلمہ بولتا ہے لیکن وہ پرواہ نہیں کرتا ہے اس کی وجہ سے اس کو جہنم میں پھینک دیا جاتا ہے۔
    [صحیح البخاری:۔کتاب الرقاق:باب حفظ اللسان ، رقم:۶۴۷۸]۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    قَالَ عَبْدُ اللهِ: «وَاللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، مَا عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ شَيْءٌ أَحْوَجُ إِلَى طُولِ سِجْنٍ مِنْ لِسَانٍ»
    [المعجم الكبير للطبراني:8744]
    حضرت عبد اللہؓ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں! روئے زمین پر زبان سے بڑھ کر کوئی چیز طویل عرصے تک قید میں رکھے جانے کی محتاج نہیں۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    «قلب شاكر ولسان ذاكر وزوجة صالحة تعينك على أمر دنياك ودينك خير ما اكتنز الناس»

    شکر گزار دل چاہئے ذکر کرنے والی زبان چاہئے اور ایسی نیک بیوی جو تمہاری دینی اور دنیاوی دونوں معاملات میں مدد کرنے والی ہو اور یہ چیزیں ان چیزوں سے بہتر ہیں جو لوگوں نے اکٹھا کرکے رکھا ہے۔

    [صحیح الجامع الصغیر:۔رقم:4409،(صحيح) الروض النضير 179، الترغيب 3/68: ت، ابن ماجه - ثوبان. عب - علي. وأخرجه الطبرانى (8/205، رقم 782، والبيهقى فى شعب الإيمان (4/104، رقم 4430) .]​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    «مَنْ رَأَى مِنْكُمْ مُنْكَرًا فَلْيُغَيِّرْهُ بِيَدِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِهِ، وَذَلِكَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ».
    یعنی تم میں سے کوئی برائی کو دیکھے تو اس کو ہاتھ سے روکے اور اگر ہاتھ سے نہیں روک سکتا توزبان سے روکے اور اگر زبان سے نہیں روک سکتا تو کم از کم دل میں برا مان لے لیکن یہ ایمان کا سب سے نچلا درجہ ہے۔
    [صحیح مسلم:۔کتاب الایمان با ب کون النھی عن المنکر،رقم:49]۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    «مُرُوا بِالْمَعْرُوفِ، وَانْهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ، قَبْلَ أَنْ تَدْعُوا فَلَا يُسْتَجَابَ لَكُمْ»

    یعنی بھلائی کا حکم دو اور برائی سے روکو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم دعا کرو اور قبول نہ کیا جائے۔

    [أخرجه ابن ماجه (2/1327، رقم 4004) . وأخرجه أيضًا: الديلمى (4/169، رقم 6525) . وأخرجه إسحاق بن راهويه (864)، والبزار (3354) و (3305)، وأحمد (25255)، وابن حبان (290)، والطبراني في "الأوسط" (6661) من طريق عمرو ابن عثمان، بهذا الإسناد.
    وله شاهد من حديث حذيفة عند أحمد (23301). وآخر من حديث أبي هريرة عند البزار (3307) يتقوى بهما إن شاء الله.]۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نے قرآن کریم کے اندر نبی کے انداز گفتگوکی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:
    {فَبِمَا رَحْمَۃٍ مِنَ اللَّہِ لِنْتَ لَہُمْ وَلَوْ کُنْتَ فَظًّا غَلِیظَ الْقَلْبِ لَانْفَضُّوا مِنْ حَوْلِکَ }

    یعنی یہ اللہ کی رحمت ہے کہ آپ ان لوگوں کے لئے نرم مزاج واقع ہوئے اگر آپ تند مزاج اور سنگ دل ہوتے تو لوگ آپ سے دور ہو جاتے۔
    [۳؍اٰل عمران:۱۵۹]۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    «عَلَيْكُمْ بِالصِّدْقِ، فَإِنَّ الصِّدْقَ يَهْدِي إِلَى الْبِرِّ، وَإِنَّ الْبِرَّ يَهْدِي إِلَى الْجَنَّةِ، وَمَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَصْدُقُ وَيَتَحَرَّى الصِّدْقَ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللهِ صِدِّيقًا، وَإِيَّاكُمْ وَالْكَذِبَ، فَإِنَّ الْكَذِبَ يَهْدِي إِلَى الْفُجُورِ، وَإِنَّ الْفُجُورَ يَهْدِي إِلَى النَّارِ، وَمَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَكْذِبُ وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللهِ كَذَّابًا»

    یعنی سچائی کو لازم پکڑو اس لئے کہ سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جانے والی ہے اور آ دمی برابرسچ بولتا رہتا ہے اور سچائی کی تلاش میں رہتا ہے یہاں تک کہ اللہ کے پاس سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔اور جھوٹ سے پرہیز کرو اس لئے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے اوربرائی جہنم کی طرف لے جانے والی ہے آدمی برابر جھوٹ بولتا رہتا ہے اور جھوٹ کے تلاش میں رہتا ہے یہاں تک کہ اللہ کے پاس جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔
    [صحیح مسلم:۔کتاب الایما
    ن :باب قبح الکذب۔۔۔،رقم:2607]
    وأخرجه هناد في "الزهد" (1365) ، ومسلم (2607) (105) ، والترمذي (1971) ، والبيهقي في "السنن" 10/196، والبغوي (3574) ، من طريق أبي معاوية، بهذا الإسناد. قال الترمذي: حسن صحيح​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    {وَلَا یَغْتَبْ بَعْضُکُمْ بَعْضًا أَیُحِبُّ أَحَدُکُمْ أَنْ یَأْکُلَ لَحْمَ أَخِیہِ مَیْتًا فَکَرِہْتُمُوہُ}

    تم میں سے کوئی ایک دوسرے کی غیبت نہ کرے کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ وہ اپنے مردار بھائی کا گوشت کھائے۔
    [۴۹؍الحجرات:۱۲]۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نبی صلى الله عليه وسلم کا گزر دو قبر والوں سے ہوا اور ان دونوں قبر والوں کو عذاب دیا جارہا تھا اس کا سبب پیشاب اور غیبت تھی روایت کے الفاظ ہیں:

    كَانَ أَحَدُهُمَا لاَ يَسْتَتِرُ مِنْ بَوْلِهِ، وَكَانَ الآخَرُ يَمْشِي بِالنَّمِيمَة۔

    یعنی ان میں سے ایک پیشاب کے چھینٹے سے نہیں بچتا تھا اور دوسرا غیبت کیا کرتا تھا۔

    [صحیح بخاری:۔کتاب الوضو:باب من الکبائر،رقم:216]۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    {یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا یَسْخَرْ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ عَسَی أَنْ یَکُونُوا خَیْرًا مِنْہُمْ وَلَا نِسَاء ٌ مِنْ نِسَاء ٍ عَسَی أَنْ یَکُنَّ خَیْرًا مِنْہُنَّ وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَکُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِیمَانِ وَمَنْ لَمْ یَتُبْ فَأُولَئِکَ ہُمُ الظَّالِمُونَ}
    اے ایمان والو!(تمہارا)کوئی گروہ دوسرے گروہ کا مذاق نہ اڑائے۔ ہوسکتا ہے کہ وہ مذاق اڑانے والوں سے بہتر ہوں ۔ نہ ہی عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہوسکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں ۔ اور ایک دوسرے پر طعنہ زنی نہ کرو ۔ اور نہ ہی ایک دوسرے کے برے نام رکھو ۔ ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنابہت بری بات ہے اور جو لوگ ان باتوں سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں۔
    [۴۹؍الحجرات:۱۱]۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بہت سی باتیں بے سوچے سمجھے کہہ جاتے ہیں، اور ہمیں خیال تک نہیں ہوتا کہ یہ کلمہ ہمیں کہاں لے جارہا ہے؟ ایک مختصر سا کلمہ جنت پہنچادیتا ہے، اور بعض دفعہ وہی مختصر کلمہ جہنم کی راہ دِکھا دیتا ہے۔
    ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
    ”ما یلفظ من قول اِلَّا لدیہ رقیب عتید“ (قٓ:۱۸)
    ترجمہ:․․․ ”اور وہ (اِنسان) کوئی بات (زبان سے) نہیں نکالتا مگر اس کے پاس (لکھنے کو) ایک نگہبان تیار بیٹھا ہے۔“
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت محنت کی ہے۔ اللہ جزا دے۔

    ویسے ایسی بیویاں کہاں پائی جاتی ہیں:

    نیک بیوی جو تمہاری دینی اور دنیاوی دونوں معاملات میں مدد کرنے والی ہو
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی دنیا میں ہیں ، بس تلاش کرنا پڑتا ہے ،اگر لوگ ظاہری شکل سے زیادہ سیرت پر دھیان دیں تو مشکل نہیں ،​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے نصیب کی بات ہے۔
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جی اللہ ہر مسلمان مرد اور عورت کا نصیب اچھا کرے آمین ،​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    عن عائشة رضي الله عنها قالت قال رسول الله صلی الله عليه وسلم من أحدث في أمرنا هذا ما ليس فيه فهو رد.
    ترجمہ : حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

    کہ جس نے ہمارے حکم (دین) میں کوئی ایسی نئی بات نکالی جو اس میں سے نہیں ہے تو وہ مردود ہے.

    [صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 2537 (2537) - صلح کا بیان : اگر لوگ ظلم کی بات پر صلح کر لیں تو وہ صلح مقبول نہیں ہے۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں